دوست

طمیم

محفلین
ایک آدمی نے مرتے وقت اپنے دوست سے کہا ۔ یار پچھلے سال تمہارے پچیس ہزار کا غبن میں ‌نے کیا تھا اور تمہاری فیکٹری کے مزدوروں کو بھی میں ‌نے ہی بھڑکایا تھا ۔ اگر تم بدلہ لینا ہے تو لے لو۔
کوئی بات نہیں میرے دوست ! تمہیں زہر بھی میں‌نے ہی دیا ہے
حوالہ:http://www.iqbalcyberlibrary.net/Urdu-Books/969-416-208-004/p0010.php
 
Top