دودھ کی برفی

شمشاد

لائبریرین
ہمت بھائی میری مانیں تو آپ برفی نہ ہی کھائیں تو اچھا ہے۔ ایسا نہ ہو یہ برفی کھیر ثابت ہو۔
 
x boy

محفلین
زبردست
لیکن پھر سے میری ایک بات،،،
مٹھائیاں منہ میٹھا کرنے کے لئے
پیٹ پوجا کے لئے نہیں۔
 
x boy

محفلین
کتنی مٹھائی کھانے سے منہ میٹھا ہوجاتا ہے؟
ماہرین کے مطابق کھانا کسی بھی طرح کا ہو ، ذائقہ منہ اور زبان تک رہتا ہے خلق میں پہنچ کے بعد نہ میٹھا میٹھا ہوتا نہ کڑوا کڑوا، نہ کٹھا کٹھا، نہ پھیکا پھیکا، بس منہ میں 10 ماشہ مٹھائی ڈال دی جائے اور خوب اچھی طرح اس کو چبایا جائے ، جیسے چیونگم کھاتے نہیں ہیں لیکن منہ میں رکھ کر دیر تک اسکو چبایا جاتا ہے
 
عندلیب

اچھا مشورہ ہے بھائی اب مٹائی کھاتے وقت اس بات کا دھیان رکھوں گی۔:)
 
Top