دنیا کے سب سے طاقت ور بینکنگ خاندان کا پردہ فاش !

arifkarim

معطل
دنیا کی سب سے طاقت ور اور جعلی دولت پیدا کرنے والی بینکنگ فیملی "Rothschilds" آخر کار پبلک کے سامنے ایکسپوزڈ ہو گئی ہے۔ انکا اسکیم کھل کر سامنے آچکا ہے۔ مگر جمہوریت کےنام میں دبی پبلک اسقدر کمزور ہے کہ حقیقت جاننے کے بعد بھی پتلے سیاست دانوں کو ہی حکمرانی کا موقع دیتی ہے:
کیا یہ بھی ایک سازشی تھیوری ہے؟ :grin:
محمد سعد اور زیک بھائی کا انتظار۔۔۔۔
 

ماسٹر

محفلین
اچھی معلومات کا شکریہ ! !
(آج تک " روٹ شیلڈز " تو سنا تھا ۔ " روٹھ چائلڈز " پہلی دفعہ سنا ہے )
 
Top