دنیا کے دس خطرناک کتے

شمشاد

لائبریرین
میری بات مذاق میں کیوں ٹالی جاتی ہے؟:angry:
عزیز بھائی گپ شپ میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ آپ اس کو سنجیدگی سے نہ لیا کریں۔

کتے مویشی بھی چراتے ہیں۔
جی ہاں سدھائے ہوئے کتے مویشی بھی چراتے ہیں۔ وہ اس طرح کہ مویشیوں کو ادھر ادھر نہیں ہونے دیتے بلکہ ایک جگہ پر اکٹھا رکھتے ہیں۔
 

بنتِ سلیم

محفلین
IMG_0709.JPG
یہ واقعی میں اتنا بڑا ہے یا ایڈٹنگ کی گئی ہے؟؟
 
Top