امازون کا کنکھجورا 12 انچ تک لمبا ہوسکتا ہے۔
منقب سید محفلین دسمبر 6، 2014 #45 بولیویا کی کامینوس اے لاس ینگس سڑک جان لیوا حادثات کے باعث ڈیتھ روڈ یعنی شاہراہِ مرگ کے نام سے جانی جاتی ہے۔ لنک
بولیویا کی کامینوس اے لاس ینگس سڑک جان لیوا حادثات کے باعث ڈیتھ روڈ یعنی شاہراہِ مرگ کے نام سے جانی جاتی ہے۔ لنک
ل لئیق احمد معطل دسمبر 6، 2014 #48 منقب سید نے کہا: لئیق احمد بھائی آپ کی لڑی میں دخل اندازی تو نہیں ہوگئی کہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سرگوشی یو آر ویلکم
منقب سید نے کہا: لئیق احمد بھائی آپ کی لڑی میں دخل اندازی تو نہیں ہوگئی کہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سرگوشی یو آر ویلکم
منقب سید محفلین دسمبر 6، 2014 #49 لئیق احمد نے کہا: سرگوشی یو آر ویلکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سرگوشی مائی پلیر [/QUOTE]
ل لئیق احمد معطل دسمبر 8، 2014 #51 سلڈن میں سمندر میں موجود تاریخی قلعہ ۔ چھاتی کے کینسر کا شعور بڑھانے کے لئے گلابی روشنیوں سے منور کیا گیا۔
سلڈن میں سمندر میں موجود تاریخی قلعہ ۔ چھاتی کے کینسر کا شعور بڑھانے کے لئے گلابی روشنیوں سے منور کیا گیا۔
خالد محمود چوہدری محفلین دسمبر 11، 2014 #54 منقب سید نے کہا: سرگوشی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پلئر کا نام کیا ہے؟ کس کھیل کا پلئر ہے
عباس اعوان محفلین دسمبر 11، 2014 #55 لئیق احمد نے کہا: جارج نامی کتا۔ دنیا کا سب سے بڑا کتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہاں کچھ اختلاف ہے۔
لئیق احمد نے کہا: جارج نامی کتا۔ دنیا کا سب سے بڑا کتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہاں کچھ اختلاف ہے۔
ل لئیق احمد معطل دسمبر 11، 2014 #56 عباس اعوان نے کہا: یہاں کچھ اختلاف ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تفصیل فرمائیے بشرط یہ کہ اختلاف سیاسی نا ہو
عباس اعوان نے کہا: یہاں کچھ اختلاف ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تفصیل فرمائیے بشرط یہ کہ اختلاف سیاسی نا ہو
عباس اعوان محفلین دسمبر 11، 2014 #57 لئیق احمد نے کہا: تفصیل فرمائیے بشرط یہ کہ اختلاف سیاسی نا ہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ Caucasian Shepherd Tibetan Mastiff تصاویر آپ کو بہت مل جائیں گی۔
لئیق احمد نے کہا: تفصیل فرمائیے بشرط یہ کہ اختلاف سیاسی نا ہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ Caucasian Shepherd Tibetan Mastiff تصاویر آپ کو بہت مل جائیں گی۔
ل لئیق احمد معطل دسمبر 13، 2014 #59 میکسیکو۔ چیچن ایٹزا میں خوبصورت جھیل۔ یہ دنیا میں بہترین سیر گاہوں میں سے ایک جگہ ہے