دماغ سے کمپیوٹر گیمز کھیلیں

محمدصابر

محفلین
Emotive نے ایک نیا ہیڈ سیٹ فروخت کے لئے پیش کر دیا ہے جس سے آپ اپنے دماغ سے کمپیوٹر گیمز کھیل سکیں گے۔ صرف ۲۹۹ امریکی ڈالرز کی قیمت میں یہ بالکل نیا تجربہ ہو گا۔ ابھی یہ سیٹ ۲۱ دسمبر کو صرف امریکیوں کو فروخت کیا جائے گا۔



box299.jpg
 

محمدصابر

محفلین
کیا دھاگہ ڈھونڈ نکالا ہے؟ ابھی پچھلے دنوں سائنسدانوں نے اسے انسانی دماغ کی ہیکنگ کے لئے استعمال کیا ہے۔ اگر یہ کامیاب ہو گیا تو مجرموں سے تفتیش میں بہت سی آسانیاں پیدا ہو جائیں گی۔
تفصیل
 
Top