دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

زینب

محفلین
کیا پتا سارہ کسی دن شمشاد بھائی کے دل میں سچ مچ بہن کی محبت سر اٹھا لے تو ۔کہنے کو کچھ بھی ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
شیخ چلی والے خواب دیکھنا چھوڑ دے گی تو منگھوپیر والے دیکھنا شروع کر دے گی۔
 
شمشاد

لائبریرین
کیا پتا سارہ کسی دن شمشاد بھائی کے دل میں سچ مچ بہن کی محبت سر اٹھا لے تو ۔کہنے کو کچھ بھی ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔

تو اس میں پریشان ہونے کی کیا بات ہے، چلو میں اپنی دو عدد پوسٹس نبیل بھائی کو کہہ کر تمہارے نام کروا دیتا ہوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ تو لگتا ہے کوڈ ورڈ میں باتیں شروع ہو گئی ہیں۔ ارے بھئی کوئی ڈی کوڈینگ کرنے والا بھی ہے یہاں کہ نہیں؟
 
ماوراء

محفلین
:)

کُل وقتی تو اس بات میں کہ وہیل چیئر پر زندگی کیسے گذرتی ہو گی اور جُز وقتی ہر دوسرے تیسرے دن کسی نہ کسی بات پر جیسے آج کل لائبریری میں اور اس میں بھی کہ کمپیٹور اپنا اور حمزہ کا کب سیٹ ہو گا کہ میری اور حمزہ کی روازنہ کی جنگوں میں کچھ کمی آئے :)

روزانہ

شگفتہ، یہ وہیل چئیر کا کیا چکر ہے؟ کبھی آپ نے ٹھیک سے بتایا بھی نہیں۔ اور لکھ بھی دیتی ہیں۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
:)

کُل وقتی تو اس بات میں کہ وہیل چیئر پر زندگی کیسے گذرتی ہو گی اور جُز وقتی ہر دوسرے تیسرے دن کسی نہ کسی بات پر جیسے آج کل لائبریری میں اور اس میں بھی کہ کمپیٹور اپنا اور حمزہ کا کب سیٹ ہو گا کہ میری اور حمزہ کی روازنہ کی جنگوں میں کچھ کمی آئے :)

روزانہ

السلام علیکم شگفتہ
کیسی ہیں؟؟
تھوڑی دیر کو ان مصروفیات کو بھول سکتی ہیں؟؟؟ کتنے دن ہوئے آپ سے بات نہیں ہوئی :gloomy:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم شگفتہ
کیسی ہیں؟؟
تھوڑی دیر کو ان مصروفیات کو بھول سکتی ہیں؟؟؟ کتنے دن ہوئے آپ سے بات نہیں ہوئی :gloomy:

:)

تھینکس فرحت ، آپ جب بھی فرصت سے ہوں م س ن پر ہوں تو بتائیں پلیز ، واقعی بہت سے دن ہو گئے بات نہیں ہوئی ۔
 
تیشہ

محفلین
فرحت ، بوچھی کے لیے ایک نیا صفحہ بھی ساتھ لانا نہیں بھولنا :)

01fear.gif
یہ ظلم نا کریں مجھ پے ،،
ایسا نا ہو میں ان صفحوں کے خوف سے م س ن سے بھی جاتی رہوں :confused: ؟

جو لکھ ڈالے ہیں وہی کافی ہیں :lol::lol:

ڈاکٹر نے مجھے صفحے لکھنے سے سختی سے منع کردیا ہے ،،۔ :lol::lol: آرام کرنے کو ہدایت دی ہے شگفتہ ،
:lol:
 
الف عین

لائبریرین
’’’
کُل وقتی تو اس بات میں کہ وہیل چیئر پر زندگی کیسے گذرتی ہو گی اور جُز وقتی ہر دوسرے تیسرے دن کسی نہ کسی بات پر جیسے آج کل لائبریری میں اور اس میں بھی کہ کمپیٹور اپنا اور حمزہ کا کب سیٹ ہو گا کہ میری اور حمزہ کی روازنہ کی جنگوں میں کچھ کمی آئے ‘‘‘‘

ہیں۔۔۔۔ یہ شگفتہ نے کب لکھا؟؟؟؟ اس لڑکی نے میرے کسی میل کا جواب دے کر اپنی صحت کے بارے میں کبھی نہیں لکھا۔۔۔ مجھے بہت تکلیف ہوئی ہے۔ شگف کے جواب نہ دینے پر نہیں۔۔۔ اس کی صحت کے حوالے سے۔ ناراض ہوں سو الگ۔۔۔
 
فرذوق احمد

محفلین
واہ دھاگہ تو بہت پیارا ہے ۔۔ مگر مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ میں لکھوں ۔۔ آپ لوگوں کے پیغامات پڑھ کے اچھا لگا ۔۔ تو سوچا میں بھی ٹانگ اڑا لوں ۔۔بس آپ لوگوں کی تعریف ہی کرنی تھی۔۔۔ کر دی اب

بائے
 
Top