داعش کا امریکی مغویہ کو چھوڑنے کے لئے عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالب

سید زبیر

محفلین
1409205778_10.gif
 

عظیم

محفلین
داعش نے جتنا نام کما لِیا ہے اِس کے پاس یہ ایک خوبصورت موقع ہے کہ وہ اسلام کی ایک نمائیندہ جماعت بن کر اُبھرے ۔ یُوں ظالمانہ رویہ مت اپنائے ۔ محبت امن اور بھائی چارے کا پیغام دے ۔ اگر وہ دنیا کی اصلاح کرنے ہی نکلے ہیں تو ایسا دنیا کو دشمن بنا کر نہیں کیا جا سکتا ۔ ان نام نہاد جہادِیوں سے کوئی کہے کہ دوسروں کی جان و مال کی حفاظت کرنا سیکھیں ۔ کسی کو زبردستی مسلمان تو کِیا جا سکتا ہے مگر اُسے مومن نہیں بنایا جا سکتا ۔ اِس وقت مسلمانوں کی کمی نہیں ۔ کمی ہے تو ایمان والوں کی ۔ اور ایمان خون بہا کر نہیں ملتا ۔ اور نہ ہی مومنین کے مزاروں کو گرا کر ۔ اللہ بہتر جاننے والا ہے ۔ میں نے تو وہ لکھا جو مجھے لکھنا چاہیئے تھا ۔
 
آخری تدوین:
Top