تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

نگار ف

محفلین
خوش آمدید

میری ایک گذارش ہے کہ مجھے بھی حجاز بھائی کی فارسی شاعری کا ترجمہ کر کے دینا ہے:)
مجھے تو ان کی فینگیس کی سمجھ بھی نہیں آتی
شکریہ۔۔۔
شاعری کے حوالے سے عرض کرتی چلوں کہ مجھے تو اردو شاعری کوبھی سمجھنے کیلئے مترجم کی ضرورت پڑتی ہے معاف کیجئے گا مجھے :sad4:
 
اشتیاق علی

لائبریرین
ایک نئے رکن کے اضافے پر اہل محفل کو مبارک ہو۔ اور نگار ف محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے آپ کے ساتھ یہاں وقت اچھا گزرے گا اور آپ سے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
 
نقوی صاحب! ہماری فارسی کافی کمزور ہے۔۔۔ :arrogant:
تو ٹھیک ہے ہماری اردو کمزور ہے۔۔۔۔ یہاں احباب بہت نالاں رہتے ہیں ہم سے۔۔۔ ہم بھی تو یہی کہتے ہیں کہ آپ ہماری اردو کم فارسی کا سلیس ترجمہ احباب کو کر دیا کریں۔۔۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
کوئی بات نہیں۔ محفل میں آگئے ہیں تو انشا اللہ سب سیکھ جائیں گے۔ سیکھنے اور سکھانے کی کوشش جاری رکھیے۔
جی جی بالکل لگے رہیں گے لیکن یہاں جو احباب ہیں وہ شاید گوگل سے اور ہماری فارسی سے کچھ نا خوش ہیں۔۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
جی جی بالکل لگے رہیں گے لیکن یہاں جو احباب ہیں وہ شاید گوگل سے اور ہماری فارسی سے کچھ نا خوش ہیں۔۔

مجھے نہیں لگتا کہ اراکین آپ سے نا خوش ہیں۔ اور محفلین کبھی نا خوش نہیں ہو سکتے ۔ یہ لوگوں کی اصلاح کرنے میں ہمیشہ پیش پیش رہتےہیں۔ انشا اللہ آپ اپنے مسائل کے بارے میں آگاہ کرتے رہا کریں مدد ضرور ملتی رہا کرے گی۔
 
میں مزاحاً کہہ رہا تھا دل پر نہ لیجے۔
 
Top