خواتین کے لیے نیا فیشن۔۔۔۔گرمی کی بہار

تانیہ

محفلین
بہت عمدہ شئیرنگ @ثانیہ کیا ہر ڈریس کے ساتھ آن لائن اسٹور یا بوتیک کا ربط مل سکتا ہے۔ اور اگر قیمتیں بھی ساتھ شئیر ہو جاتیں تو کیا ہی بات تھی۔

شروع کے کچھ ڈیزائن تو الکرم کے ہیں شاید بلکہ زیادہ تر۔
ثانیہ نہیں ، تانیہ اور ان ملبوسات کے بارے میں مزید قیمتیں وغیرہ جاننے کے لیے یہاں وزٹ کیجئے
http://www.almari.pk/
 
ثانیہ نہیں ، تانیہ اور ان ملبوسات کے بارے میں مزید قیمتیں وغیرہ جاننے کے لیے یہاں وزٹ کیجئے
http://www.almari.pk/
اوہ!!!!!
تانیہ گُڈ
بہت شکریہ ویسے بازار آن لائن والی سائٹ پہ بھی اچھے اشتہار تھے۔ ہم نے اس سے قبل صرف daraz.pk سے ہی آن لائن شاپنگ کی تھی۔ پر الماری بھی چیک کرتے ہیں :)
 
یہ سب ڈیزائن جس سائٹ سے لیے گئے ہیں وہ ہے ہی بیچنے کے لیے:)
http://www.onlinebazaar.pk/
201316261016151728b.jpg

1425 روپے
ثانیہ نہیں ، تانیہ اور ان ملبوسات کے بارے میں مزید قیمتیں وغیرہ جاننے کے لیے یہاں وزٹ کیجئے
http://www.almari.pk/

دونوں سائٹس پہ ریٹ میں فرق دیکھیں۔
201316261016151728b.jpg

1700 روپے۔
 

ملائکہ

محفلین
بہت اچھے کپڑے ہیں اور آنلائن تو بہت مہنگے پڑتے ہیں ۔۔۔ بندہ آرام سے جائے بازار اور وہاں سے کپڑے خریدے ۔۔۔ آئنلائن صرف دیکھے:p
 
Top