خزاں میں مونٹریال

سیما علی

لائبریرین
الو ۔۔۔ کس خوبصورتی سے اپنی آنکھیں دیکھا رہا ہے ۔۔۔
الو ایک دانا اور سمجھدار جانور پتہ نہیں کیسے مشرق میںتل
الو کو مغرب میں عقلمندی کی علامت سمجھا جاتا ہے لیکن مشرق میں آتے ہی یہی الو بے وقوف بن جاتے ہیں، یا سمجھے جاتے ہیں۔ اسی لئے اکثر مشرق کے الو مغرب میں جا کر عقلمند بن جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔یہ مسٹری ہم سے تو حل نہیں ہوتی ۔۔۔
الوؤں کی تعداد میں روز بروز اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور ہر شاخ پر الو بیٹھا نظر آتا ہے۔ تو اسکا مطلب تو تو یہ ہو ا پھر تو ہر ایک عقلمند اپنی اپنی اپنی جگہ فٹ ہے ۔۔اس پر ملک کا یہ حال ہے یہ بات پاکستان کے تنا ظر میں ہورہی ہے ۔۔
 
آخری تدوین:

صابرہ امین

لائبریرین
کیا بات ہے! یہاں تو زندگی اتنی مصروف ہے اور چھٹیاں اس قدر کم کہ کبھی ایک ماہ کے لئے کہیں جانا نہیں ہوا
ٹھیک کہا آپ نے۔ صاحب بریومنٹ لیو لے کر گئے تھے۔ والد کے ساتھ وقت بتاتے اور روز والدہ کی قبر پر جایا کرتے تھے۔ اس سے زیادہ رکنا ممکن نہیں تھا۔
 

زیک

مسافر
ہوٹل سے چیک آؤٹ تو صبح ہی کر لیا تھا۔ سامان انہی کے پاس چھوڑا تھا۔ اب وقت تھا کہ ہوٹل سے سامان لے لیا جائے۔ قریب ہی یہ باسیلیکا تھا جس کی ایک بار پھر تصویر

 
Top