خزاں میں مونٹریال

سیما علی

لائبریرین
موں رویال جانے کے لئے میکگل یونیورسٹی کے درمیان سے گزر ہوا

آپ کی عکاسی انسان محسوس کرسکتا ہے بہت کم لوگوں کی یہ خوبی ہے ۔۔ہمارے ایک خالو جو شیخ زید کے شاہی فوٹو گرافر بھی ایک لمبے عر صے تک رہے ،اب تو ریٹائر ہوئے انھیں ایک عرصہ ہوا ۔۔۔ جس زمانے میں اتنے اعلیٰ کیمرے بھی نہیں ہوتے تھے۔۔ تصویر یں زیادہ تر ہار ڈ کاپیز میں ہوتیں تھیں ۔۔ ہم انکی فوٹو گرافی سے بیحد متاثر ہوتے تھے ۔ یوں لگتا تھا انکی ہر تصویر بولتی ہے ۔۔پر آپکی ہر تصویر بولتی ہے اور بہت زور سے بولتی ہے کیونکہ یہ نیا زمانہ ہے ۔۔۔اور آپ بہت بہترین فوٹوگرافی کرتے ہیں 🌟🌟🌟🌟🌟۔
 
زیک

مسافر

بہت شکریہ۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ اپنے سفر کو اچھے طریقے سے تصاویر کے ذریعہ ڈاکومنٹ کروں لیکن ساتھ ساتھ اپنی اور فیملی کی انجوائمنٹ میں کمی نہ آئے۔
 
Top