تعارف خرم شہزاد کو پھر سے ویلکم

خرم شہزاد آپ ابوظہبی تشریف لاچکے ہیں فون پر آپ کے حال احوال لے چکا ہوں اس لئے معزرت کرنے کی ضرورت نہیں محسوس ہو رہی
اب یہاں بھی ویلکم کہہ رہا اللہ آُ پ کو کامیابیوں سے نوازے اور آپ کے خاندان کے توقعات پر پورا اترنے کی توفیق دے امین
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بہت شکریہ سلمیان بھائی مجھے خوشی ہے میرے بہت سے دوست یہاں موجود ہیں مجھے کسی قسم کی کوئی پرشانی نہیں ہے آپ سب کا رابطہ ہی میرے لے یہاں سائبان ہیں آپ سب کی طرف سے اتنی محبت ملی کہ مجھے سب پرشانیاں یاد ہی نہیں رہی بہت شکریہ اللہ آپ کو بھی بہت خوش رکھے آمین
 

جیہ

لائبریرین
چن چن بھیا ۔ دل سے دعائیں ۔ اللہ کرے کہ آپ سفر وسیلہء ظفر ثابت ہو










ویسے ابو ظہبی میں کونسی چیز اچھی ملتی ہے؟؟؟؟:);):noxxx::blushing:
 

زینب

محفلین
میرے ولوں وی خوش آمدید خرم پا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ رزق میں برکت دے اور بہت سیییی کامیابیاں حاصل کرو
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
چن چن بھیا ۔ دل سے دعائیں ۔ اللہ کرے کہ آپ سفر وسیلہء ظفر ثابت ہو










ویسے ابو ظہبی میں کونسی چیز اچھی ملتی ہے؟؟؟؟:);):noxxx::blushing:

ارے آپی جی آپ کہاں چلی گئی ہیں آپ ٹھیک تو ہیں نا اللہ کے کرم سے میں یہاں ٹھیک ہوں آپ ٹھیک ہیں نا جلدی رابطہ کریں پلیز

اور یہاں کیا چیز اچھی ملتی ہے اس کا فیصلہ فیصل بھائی جازب بھائی اور پیاری زینب آپی ہی کر سکتی ہیں مجھے تو یہاں وقت بھی نہیں ملتا ہی ہی
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میرے ولوں وی خوش آمدید خرم پا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ رزق میں برکت دے اور بہت سیییی کامیابیاں حاصل کرو

شکریہ آپی جی شکریہ میری تو بہت دن بعد اس دھاگے پر نظر پڑی دیکھا تو جواب دینا شرع کر دیا شکریہ شکری ہ
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین

نوید صادق

محفلین
خرم!!
آپ کیسے ہیں۔
کام کیسا جا رہا ہے وہاں۔ بھئی کبھی ایس ایم ایس ہی کر دیا کریں۔ آپ کا یو اے ای کا نمبر ہمارے پاس بھی آ جائے گا۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
سر کیا حال ہیں آپ کے میں نے محفل پر ایک دو جگہ پر آپ کا حال پوچھا لیکن آپ وہاں دوبارہ نہیں آئے میں ٹھیک ہوں اللہ کے کرم سے اصل میں نمبر یو فون کی سم میں ہیں اس لے کل انشاءاللہ آپ کو فون کروں گا انشاءاللہ
 
Top