کولراڈو سپرنگز کے پاس یہ Garden of the Gods ہے جہاں میں کئی سال پہلے گیا تھا۔ آج خیال آیا کہ اس کی کچھ تصاویر یہاں پوسٹ کر دوں۔