خبردار: شاعری کرنے کے نقصانات

لگتا ہے محفل کے شاعروں کو ابھی تک آپ کی اس تحریر کی خبر نہیں ہوئی !:battingeyelashes:
ارے نہیں فکر کرنے کی چنداں ضرورت نہیں ہے خاطر جمع رکھیئے بس آتے ہی ہوں گے :heehee:
تفنن برطرف !
مسکراہٹ بکھیرتی ایک عمدہ تحریر :)
شیر کے پنجرے میں ہاتھ ڈالنا بھی بہادروں کا ہی کام ہے :D
میری ابتدا میں "منسوخ شدہ تنبیہ" کیسی لگی؟
 
ابن رضا

لائبریرین
بھئی مخالفو ہمیں تنبیہ کر نے سے کیا حاصل ہو گا :cautious:، شاعروں سے پوچھیں، ہم تو خود ابھی تک خود سے لڑتے رہتے ہیں کہ ایک اپنی ایک ادھ غزل خود کو ہی سنانے کے لیے خود کو امادہ کرتے رہتے ہیں مگر کیا ہے کہ ہو خودی ہی کیا جو مان جائے ۔تو کسی اور کے پیچھے کیا بھاگیں گے۔:p

عمدہ است۔ شاد رہیں
 
اوشو

لائبریرین
ہاہاہا بہت زبردست

مجھے بھی ایک بات یاد آ گئی۔ جن دنوں ابا حضور نے نیا نیا شاعری کا شوق پالا تھا۔ ان دنوں گھر کے معاشی حالات کافی دگرگوں ہو چکے تھے۔ اور اوپر سے ابا حضور کی شاعری۔۔۔۔۔ رات 3 بجے جب سب سو رہے ہوتے ابا جی ہڑبڑا کر اٹھتے اور لائٹ آن کر کے فکر سخن میں مشغول ہو جاتے۔
جو بات یاد آئی تھی وہ یہ تھی کہ چونکہ ان دنوں معاشی حالات بھی خراب تھے اور ابا جی شاعری کے ساتھ بھی "ہتھ کھڑپی " ہو رہے تھے تو میں نے ایک دن ابا جی سے پوچھا۔

میں: محترم مجھے ایک بات کی تھوڑی کنفیوژن ہے۔
ابا جی: وہ کیا ؟
میں : شاعر بننے کے بعد بندے کے حالات خراب ہوتے ہیں یا حالات خراب ہونے کے بعد بندہ شاعر بن جاتا ہے۔

اس کے بعد جو ہوا وہ بتانے کے قابل نہیں ہے۔
خاطر خواہ تسلی فرما لینے کے بعد آخر میں انہوں نے بولا

"کنجرا! پیو نوں تے بخش دیا کر۔"

ویسے ان کا ایک شعر مجھے بہت پسند ہے۔

وچ چناں جے ترنا ای تے ٹھوک وجا کے ویکھ لویں
اوہ سنگتاں کی پار لنگھاون جیہڑیاں آوی چڑھیاں نئیں

،
 
ہاہاہا بہت زبردست

مجھے بھی ایک بات یاد آ گئی۔ جن دنوں ابا حضور نے نیا نیا شاعری کا شوق پالا تھا۔ ان دنوں گھر کے معاشی حالات کافی دگرگوں ہو چکے تھے۔ اور اوپر سے ابا حضور کی شاعری۔۔۔ ۔۔ رات 3 بجے جب سب سو رہے ہوتے ابا جی ہڑبڑا کر اٹھتے اور لائٹ آن کر کے فکر سخن میں مشغول ہو جاتے۔
جو بات یاد آئی تھی وہ یہ تھی کہ چونکہ ان دنوں معاشی حالات بھی خراب تھے اور ابا جی شاعری کے ساتھ بھی "ہتھ کھڑپی " ہو رہے تھے تو میں نے ایک دن ابا جی سے پوچھا۔

میں: محترم مجھے ایک بات کی تھوڑی کنفیوژن ہے۔
ابا جی: وہ کیا ؟
میں : شاعر بننے کے بعد بندے کے حالات خراب ہوتے ہیں یا حالات خراب ہونے کے بعد بندہ شاعر بن جاتا ہے۔

اس کے بعد جو ہوا وہ بتانے کے قابل نہیں ہے۔
خاطر خواہ تسلی فرما لینے کے بعد آخر میں انہوں نے بولا

"کنجرا! پیو نوں تے بخش دیا کر۔"

ویسے ان کا ایک شعر مجھے بہت پسند ہے۔

وچ چناں جے ترنا ای تے ٹھوک وجا کے ویکھ لویں
اوہ سنگتاں کی پار لنگھاون جیہڑیاں آوی چڑھیاں نئیں

،
بے قدری کا ظلم سارے شعرا کو سہنا پڑتا ہے۔ :)
 
بھئی مخالفو ہمیں تنبیہ کر نے سے کیا حاصل ہو گا :cautious:، شاعروں سے پوچھیں، ہم تو خود ابھی تک خود سے لڑتے رہتے ہیں کہ ایک اپنی ایک ادھ غزل خود کو ہی سنانے کے لیے خود کو امادہ کرتے رہتے ہیں مگر کیا ہے کہ ہو خودی ہی کیا جو مان جائے ۔تو کسی اور کے پیچھے کیا بھاگیں گے۔:p

عمدہ است۔ شاد رہیں
سنا ہے کہ دوستوں کو چائے کی رشوت دے کے کر اپنی غزل سننے پر آمادہ کیا جا سکتا ہے۔ ;)
لیکن صرف پہلی غزل :p
ذرہ نوازی کا شکریہ۔ :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
بھئی مخالفو ہمیں تنبیہ کر نے سے کیا حاصل ہو گا :cautious:، شاعروں سے پوچھیں، ہم تو خود ابھی تک خود سے لڑتے رہتے ہیں کہ ایک اپنی ایک ادھ غزل خود کو ہی سنانے کے لیے خود کو امادہ کرتے رہتے ہیں مگر کیا ہے کہ ہو خودی ہی کیا جو مان جائے ۔تو کسی اور کے پیچھے کیا بھاگیں گے۔:p

عمدہ است۔ شاد رہیں
خبردار جو میرا عہدہ بدلا ہو تو!!!! :cautious:
میں مخالف نہیں ہوں دشمن ہوں، فرق ہے دونوں میں بہت۔
 
چوری اوپر سے سینہ زوری!
نعوذ باللہ اتنا بڑا الزام میں نے لکھا تو ہے اکبر الہہ بادی کا شعر ہے اتنا بڑا الزام اور بھائی مہدی حسن نے گایا ہے بھلا کس کی ہمت ہو سکتی ہے چوری کی ۔
اب اس الزام پر آپ کے خلاف رپٹ درج کروانی ہی پڑے گی لگ رہا ۔:(
 
ماہی احمد

لائبریرین
بھئی ہم نے تھانہ میں آپ کو ہی بیٹھا دیکھا تھا مجھے پتہ نہیں تھا کہ آپ کہ دشمنوں نے رپٹ لکھوائی تھی اور آپ غلط دھر لئے گئے تھے :(
غلط بات نہیں کرنی۔ تھانیدارنی ہماری رشتے دار ہیں، ہم انہیں پِک کرنے گئے تھے لنچ کے لئیے۔ اور دشمن ہمارے ایسے نہیں، ہے نا دشمنو
 
Top