خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

شمشاد

لائبریرین
تمہیں اجازت ہے کہ ہفتے میں پانچ دن اور ایک دن میں پانچ گھنٹے آیا کرو۔ کسی دن انگریز کو بھی ساتھ لے کر آؤ۔
 

زینب

محفلین
نہیں پا جی ایسا کریں‌کہ ہفتے کی 2 چھٹیاں دے دیں اب سارے دن آنے کے لیے اتنا ظلم تو نا کریں‌نا مجھ بے چاری پر
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا جیسے ٹپک کے اتی ہے ویسے ہی چھپاک سے چلی جاتی ہے اپ کو کان وکان خبر نہیں ہونے دیتی
 

شمشاد

لائبریرین
آئندہ میں تمہارے آنے جانے والے راستے ہر کڑکی لگا کر رکھوں گا۔ کھانے میں کیا پسند کرتی ہو؟
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہاہاہا لو پا جی کڑکی تو میرے پاو ںکے نیچے آکے ملیا میٹ ہو جائے گی کوئی ہور چیز لگایئں
 
Top