ملائکہ
محفلین
تمہاری ناک کو کیا ہوا
یہ میری نہیں ہے آپکی ہے بھائی جی جو جھوٹ بولے گا ایسے ہی بڑھے گی اسکی ناک
تمہاری ناک کو کیا ہوا
اب سمجھ گیا آپ کی ناک کیوں ایسی ہے
مجھ بچی پر الزام لگ رہا ہے۔۔۔۔۔ میں نے کب جھوٹ بولا ہے ابھی چچاجی آکر بتائیں گے زین کو
بھئی یہ چچا بھتیجی میرے خلاف محاذ کھول بیٹھے ہیں اور آپ اسے مسئلہ ہی نہیںسمجھتے ، کیسے بھائی ہیں آپلو بھئی چیتے ، آپ کے خلاف محاذ کی وجہ پتا چل گئی ، مگر یہ تو گھر کی بات نکلی ۔۔ اسلیے اسے مسئلوں سے خارج کیا جاتا ہے ۔۔
وسلام
بھتیجی تمہارا محفل میں آنا آج سے بند، صرف پانچ منٹ کی اجازت ہے۔
جب تک امتحان نہیں ہو جاتے، بس صرف روزانہ محفل میں پانچ منٹ۔
پر ملائکہ کو تو انعام بھی مل گیا اس نے بتایا تو تھا۔۔۔۔۔۔۔۔اب پھر سے کیسے امتحان