تعارف حضرت نبیل احمد

ابن رضا

لائبریرین
خوش آمدید یا حضرت ۔۔۔۔۔۔۔۔
بڑے حضرت ہیں آپ حضرت بھائی:)۔تخلیقِ زر کے اچھے جوہر دکھا رہے ہیں جنابِ قیصرانی کو، کہ بغیر نقدی کے دو تین بار خاطر بھی جمع کروا دی آپ نے تو :thumbsup:
 

بھلکڑ

لائبریرین
خوش آمدید!
حضرت صاحب ۔۔۔ آپ تو غائب ہی ہو گئے ہیں!!!
یا پھر شاید یہ بتا رہے ہیں کہ ہمارا پالا واقعی کسی حضرت سے پڑ گیا ہے !!!
 
KwULv.png
 

الشفاء

لائبریرین
اھلاً وسھلاً مرحبا حضرت نبیل۔۔۔:)

خوش آمدید!
حضرت صاحب ۔۔۔ آپ تو غائب ہی ہو گئے ہیں!!!
یا پھر شاید یہ بتا رہے ہیں کہ ہمارا پالا واقعی کسی حضرت سے پڑ گیا ہے !!!

نہیں بھلکڑ بھائی۔۔۔ وہ ذرا نقدی لینے گئے ہیں ، قیصرانی بھائی جان کے لئے۔۔۔
 
Top