حضرت بوصیری رحمۃ اللہ علیہ کی نعت اور ہماری آواز میں ھدیہء نعت بحضورِ سرورکونین صلی اللہ علیہ وسلم
محمد خلیل الرحمٰن محفلین اگست 9، 2012 #1 حضرت بوصیری رحمۃ اللہ علیہ کی نعت اور ہماری آواز میں ھدیہء نعت بحضورِ سرورکونین صلی اللہ علیہ وسلم
محمد خلیل الرحمٰن محفلین اگست 13، 2012 #3 جناب@ساجد، جناب محمود احمد غزنوی، جناب محمد وارث اور جناب یوسف ثانی پسندیدگی کا شکریہ قبول کیجیے
محمد خلیل الرحمٰن محفلین جنوری 20، 2013 #4 حضرت بوصیری رحمۃ اللہ علیہ کی نعت اور ہماری آواز میں ھدیہء نعت بحضورِ سرورکونین صلی اللہ علیہ وسلم
زبیر مرزا محفلین جنوری 20، 2013 #6 ماشاءاللہ - جزاک اللہ خلیل صاحب قیصدہ بردہ شریف تو پڑھنا اور سننا ہی سعادت ہے آپ تو ماشاءاللہ اسے اپنی آواز میں پیش کرکے خوش نصیبوں میں شامل ہوئے اللہ تعالٰی آپ کو خیرکثیر عطا فرمائے
ماشاءاللہ - جزاک اللہ خلیل صاحب قیصدہ بردہ شریف تو پڑھنا اور سننا ہی سعادت ہے آپ تو ماشاءاللہ اسے اپنی آواز میں پیش کرکے خوش نصیبوں میں شامل ہوئے اللہ تعالٰی آپ کو خیرکثیر عطا فرمائے