حسن علوی عید کے دن

تیشہ

محفلین
شازی آپو زبردستتتتتتتتتتتت ۔۔حسن بھی بہت سمارٹ لگ رہے ہیں۔۔اور مناہل بھی پیاری۔۔:m

شازی آپو آپ نے مہندی کس سے لگوائی۔۔؟؟




شکریہ امن ، ۔۔
مہندی اقراء نے اگلی رات کو لگائی تھی ،۔ ۔ بچاری سس کے بستر پر ، :grin: بیڈ شیٹ ، لحاف ،
حتی کہ سلیپنگ سوٹ بھی کچھ نہیں بچا اس مہندی سے :( ،۔
لگ تو گئی تھی پر بہت کچھ خراب ہوا تھا مجھ سے ،
میں اب ڈھیر ساری مہندی لائی ہوں فریج میں پڑی ۔ تاکے اب یہ اتر ُ جائے ہاتھ سے تو نئی لگاؤں گی ۔ ہمیں سب کو بہت پسند ہے مہندی لگانا ، ۔۔ بغیر کسی موقعے کے بھی ہم اکثر لگا لیتیں ہیں ۔ اور اقراء لگانے والی ہوتیں ہیں ہمیں ،۔۔
 
یہ لیں آپ بھی عیدی لے لیں ۔ ۔۔

:)


FMMI101-m.jpg



DSCF1489.jpg

پاؤنڈز مین عیدی ۔ ۔ اپنی اپنی نہیں لگتی
 

حسن علوی

محفلین
پاؤنڈ اسٹرلنگ کی ناقدری:eek: توبہ توبہ، باجو شاید انہیں ابھی اسکی قدرومنزلت کا اندازہ نہیں ھے ورنہ پاؤنڈز میں عیدی ہاتھوں ہاتھ لے لیتیں;)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بوچھی شاندار ، تصاویر اچھی ہیں اور آپ کا سوٹ بہت اچھا لگ رہا ہے :) اور آپ لوگوں کے انتظار کرتے اور ڈھونڈتے رہنے کا قصہ بھی :)
 

حسن علوی

محفلین
میرا ماننا ہے کہ قدر لوگوں کی کرنی چاہیے پیسے کی نہیں ۔ ۔ ۔

جی بہت درست کہا آپ نے ویسے بھی میرے خیال میں ہر ذی شعور انسان کے کچھ ایسے ہی خیالات ہونگے۔ یہ پیسہ تو آنی جانی شے ھے انسان کے آگے اسکی کیا وقعت کچھ بھی نہیں۔
 

رند

محفلین
آداب عرض خدمت ہے
سو آپ حضرات لندن میں مقیم ہیں ماشاءاللہ بھائی تصاویر بہت اچھی ہیں اور اہلیاں اردو محفل کا ایک دوسرے کیساتھ یہ خلوص دیکھ کر اچھا لگا
 

تیشہ

محفلین
یہ رہا وہ تھریڈ تعبیر ، ۔۔

یہ لاسٹ عید پر حسن کے ساتھ ،
حسن ، فرزانہ ، امجد شیخ (اردولائف) بھائی ، ۔ ، اور راجہ افتخار ص ، اور قیصرانی بھیا ، یہ پانچ دوست ہیں جن سے میں ملاقات کرچکی ہوں ، ۔۔
اب فرحت رہ گئی ہیں جلدی ہی ان کی باری آنے کو ہے ۔ :lol:
 

تعبیر

محفلین
حسن اتنا چھوٹا ہے جبکہ باتوں اور عقل میں تو مجھ سے بھی بڑا لگتا ہے ماشاءاللہ :grin: آپ ماشاء اللہ کافی اسمارٹ ہو ۔
آپ نے فرزانہ کا بھی بتایا تھا کہ اس سے بھی ملاقات ہو چکی ہے :)
 

تیشہ

محفلین
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=4852&page=7

شکریہ ۔ ۔، :) بندی ایسی ہی ہے اک دم اسمارٹ ، دبلی پتلی ۔ :lol::-P 8) لوگ دیکھکر دھوکے کھاتے ہیں :lol::lol:
حسن ہے تو چھوٹا مگر کافی سمجھدار ہے ۔ (میری صبحت کا اثر پڑا ہے یہاں آکر اسے :lol::lol:)

جی ، فرزانہ کا لنک ِ یہ ہے ۔ مل چکی ہوں ، اب پھر سے جاکر ملنے والی ہوں :lol:
 

تیشہ

محفلین
حسن اتنا چھوٹا ہے جبکہ باتوں اور عقل میں تو مجھ سے بھی بڑا لگتا ہے ماشاءاللہ :grin: آپ ماشاء اللہ کافی اسمارٹ ہو ۔
آپ نے فرزانہ کا بھی بتایا تھا کہ اس سے بھی ملاقات ہو چکی ہے :)





سوری تعبیر ، اک نام مسنگ ہوا جن سب سے میں پرسنلی مل چکی ہوں ، ان میں سے ،
حسن علوی ، راجہ افتخار ص ، امجد شیخ بھائی (اردو لائف ۔ کوم والے ،) قیصرانی بھیا ، فرزانہ ، اور ھلہ گلہ کے باسط حبیب بھی شامل ہیں ، باسط کو بھی مل چکی ہوں ۔
ل و ل ، بس یہ نام مجھے یاد نا رہا تو اب یاد آیا تو سوچا لکھ دوں کہیں بھول ہی نا جاؤں ،
باسط ص کو تو میں ڈنر کرواجکی ہوں :grin: ،
تو یہ چھے لوگ ہیں جن سے ملاقات ہوئی میری ۔
 
Top