حسن علوی عید کے دن

ماوراء

محفلین
باجو، آپ باسط صاحب سے مل چکی ہیں؟ بتایا ہی نہیں آپ نے۔ وہ لندن میں ہی رہتے ہیں نا؟
 

تیشہ

محفلین
باجو، آپ باسط صاحب سے مل چکی ہیں؟ بتایا ہی نہیں آپ نے۔ وہ لندن میں ہی رہتے ہیں نا؟




ہاں ماورہ باسط سے ویسے کچھ اتنی گہری فرینڈ شپ ِ تو نہیں تھی ۔ مگر امجد بھائی ، میں ، اور باسط ، کچھ وقت کے لئے ہلہ گلہ پر تھے ۔ تب مجھے بہت اچھی جاب ملی تھی مجھے (ائیرلائن ) تو باسط نے مجھ سے ڈنر لیا تھا اسی خوشی میں ، ۔۔ اور میں نے دیا تھا ،

باسط لندن سے ذرا تھوڑا آگے ہوتے ہیں ، جتنا میرے سٹی کا فاصلہ ہے لندن سے ، اتنا ہی انکا بھی ہے ۔
ذکر کبھی اس لئے نہیں کیا تھا کہ بھول گئی تھی ، امجد بھائی سے تو بات چیت رہی مگر باسط سے پھر کم ہوگئی اور یاد نا رہا ،
 
Top