حرمین شریف کی ویب سائیٹ

شمشاد

لائبریرین
سعودی عرب کے معروف روزنامہ Arabnews کی خبر :

As per Arab News of 22 April, 2008

Holy Mosques Presidency Starts Website

The Presidency of the Two Holy Mosques has launched a website that allows people all over the world to watch prayers and sermons at the two mosques. It also offers access to 45,000 recordings of recitation of the Quran and Islamic lectures.

The website (www.gph.gov.sa) provides information about the presidency and its activities -------​
 

شمشاد

لائبریرین
بلال بھائی میں نے بھی اخبار سے خبر دی ہے اور خود بھی بس ٹامک ٹوئیاں ہی مار رہا ہوں اس سائیٹ پر۔ ہو سکتا ہے کچھ دنوں میں انگریزی کی آپشن بھی آ جائے۔
 

بلال

محفلین
ویسے مجھے بھی امید ہے کہ انگریزی کی آپشن ضرور آ جائے گی کیونکہ جب ویب سائیٹ پوری دنیا کے لئے ہے تو پھر انگریزی کا ہونا ضروری ہے۔
 
Top