حراموش کو فراموش کرنا آسان نہیں

سید عمران

محفلین
کچھ عرصہ قبل سیر و تفریح کے دلدادہ ہمارے ایک دوست گلگلت سے دس گھنٹے کا پیدل ٹریک طے کرکے قدرت کی رعنائیاں سموئے حسین وجمیل وادی حراموش پہنچے۔۔۔
واپسی پر وہاں کی تصاویر کا انبار لے آئے۔۔۔
تھوڑا تھوڑا کرکے آپ سے شئیر کرتے ہیں۔۔۔
دل کو موہ لینے اور سانسیں روک دینے والےنظارے۔۔۔
سرسبز جنگلات، سرمگیں آسمان، بہتے چشمے، گنگناتی آبشاریں، دودھیا گلیشئیر۔۔۔
فطرت، حسن اور سناٹا۔۔۔
بس اور کیا چاہیے؟؟؟
تو پھر اس مسحور کن وادی کے سحر میں گرفتارہونے کے لیے تیار ہوجائیے!!!
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
IMG-0011.jpg
 

سید عمران

محفلین
کُٹوال لیک، اپنی چھب گاہ دکھلاتی گاہ چھپاتی ہوئی۔۔۔
براہ کرم لیک کی لام کے نیچے زیر لگا کر اسے لِیک کرنے سے احتراز کریں!!!
IMG-0116.jpg
 
Top