جی میل کا مسئلا

السلام علیکم
مسئلا یہ هے میری پاس موبائل qe8هے جس مین کل تک جی میل اور گوگل کے سارے اکائوٹ کهلتے تهے پتا نهین کیا هوا کہ رات سے میرے موبائل پہ یہ سسٹم نہین چلتا شاید کوئی اپلیکشن مجه سے ڈیلیٹ هوگئی ہے اب سمجه نهین آتی کیا کرون کوئی حل بتائین مین بہت پریشان هون اب بلاگ بہ نهین چلتا اور جی میل یا گوگل کهولون تو یہ جواب آتا هے
this website is not accesible the site you r tryn aces contains content that is proshbited for view eship from withn pakistan
 

bilal260

محفلین
وعلیکم السلام محترم۔
مسئلہ آپ کی سیٹنگ میں ہو گا کسی سمجھ دار دوست کو بتا ئیں وہ ہی کوئی حل کر سکے گا۔اگر آپ کے گائوں یا شہر میں کوئی قابل بھروسہ موبائل کی دوکان ہے تو اس تو بتائیں امید ہے فری میں اور جلدی ہی وہ آپ کے موبائل کی سیٹنگ درست کر دے گا۔
 
وعلیکم السلام محترم۔
مسئلہ آپ کی سیٹنگ میں ہو گا کسی سمجھ دار دوست کو بتا ئیں وہ ہی کوئی حل کر سکے گا۔اگر آپ کے گائوں یا شہر میں کوئی قابل بھروسہ موبائل کی دوکان ہے تو اس تو بتائیں امید ہے فری میں اور جلدی ہی وہ آپ کے موبائل کی سیٹنگ درست کر دے گا۔
 

bilal260

محفلین
اگر موبائل لیئے چند دن ہوئے ہیں تو اس کو ڈیفالٹ سیٹنگ میں لے آئے تمام سیٹنگ خود بخود فیکٹری سیٹنگ ہو جائے گے۔ نوکیا میں تو ایسے ہی ہوتا ہے۔
 
[]اگر موبائل لیئے چند دن ہوئے ہیں تو اس کو ڈیفالٹ سیٹنگ میں لے آئے تمام سیٹنگ خود بخود فیکٹری سیٹنگ ہو جائے گے۔ نوکیا میں تو ایسے ہی ہوتا ہے
موبائل تو نوان نهین کل تک سب ٹهیک تها رات سے یہ مسئلا آ رها هے هوا یون کہ مین نے موبائل کی ذاتی میموری سے کچه چیزین فالتو سمجه کر ڈیلیٹ کردی تب سے یہ مسئلا شروع هوا هے شاید کوئی اپلیکشن انسٹال کرنی پڑے گی
اس بارے مین شاید کوئی اور دوست جانتا هو اور مدد کرے تب تک انتظار کرتا هون
 
Top