The text that you have entered is too long (12791 characters). Please shorten it to 10000 characters long
ماوراء ۔۔فورم پر اب ہم دل کھول کر تعریف بھی نہیں کرسکتے۔۔۔۔آپ والا پیغام۔۔ادھر بھی۔
۔۔پوسٹ ایڈیٹ کررہی ہوں اب۔
ماوراء
آ بِگ بِگ ِبگ ہینڈ فار یو
رئیلی آمیزنگگگگگگگ پڑھ کر بہت بہت بہت اچھا لگا۔۔۔۔سب سے اچھا یہ کہ آپ کے اور میرے سوچنے کا انداز کتنااااااااااا ملتا جلتا ہے۔
یقین کریں کہ مجھے پوری پوسٹ A-1 لگی ہے۔۔۔میرے تعریفی الفاظ سے شاید آپ کو اتنا اندازہ نہ ہو سکے۔۔۔لیکن آپ نے سپرب لکھا ہے۔
خاص طور پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماوراء تو رونے بیٹھی ہوئی تھی۔ اور سارہ اس کے پاس کھڑے اسے طعنے دے رہی تھی کہ تم تو بیسویں صدی کی لڑکی نکلی، آجکل تو دلہنیں بھی نہیں روتیں، تم کیوں رونے بیٹھی ہوئی ہے۔ پتہ نہیں سارہ کیسی سخت دل لڑکی تھی، بھلا اپنے ماں باپ اور بہن بھائیوں کو چھوڑ کر بھی کسی کا جانے کو دل کرتا ہو گا۔
ہم سب خوش تھے کہ پہلی شادی ایسی ہو گی جہاں خاندان والوں کا نام و نشان نہیں ہو گا۔ ذرا آزادی سے انجوائے کر سکیں گے۔ لیکن صبح صبح منتطمین اعلی نے ہمیں اچھی بھلی ڈانٹ پلا دی۔ نبیل کی گرج دار آواز سے اور زکریا کی کھا جانے والی آنکھوں سے سب ہی سہم گئے تھے۔
گریٹ۔۔۔۔ ویسے لگ رہا ہے کہ سچ مچ اگر ایسی کوئی تقریب ہوگئی تو یہ سب سچ ہوجائے گا۔۔۔ہیں ناااا۔۔۔۔؟؟؟؟
ہم دونوں نے فہیم کو کہہ کر زکریا کی گاڑی کی چابی ان کے کمرے سے چپکے سے اٹھوائی اور بیوٹی پالر کی طرف روانہ ہو گئے۔ دو، تین گھنٹے بعد جب ہم گھر واپس آئے تو تقریباً سب ہی تیار تھے۔ سارہ کی تو ہمیں دیکھ کر چیخ ہی نکل گئی۔ باجو سارہ کی چیخ سن کر دوڑی ہوئی آئیں، تو ہمیں دیکھ کر چونک گئیں۔ پھر ہم سے گلہ کرنے لگیں کہ کس بیوٹی پالر سے تیار ہو کر آئی ہو؟
ہاہاہااہاہا
ماوراء کہیں ہم پچھلے جنم میں بھولی بھٹکی ہوئی بہنیں تو نہیں تھیں۔۔۔؟
فہیم کا جوتا، مہوش کی فائل۔۔۔شکفتے کی لسٹ۔۔۔۔ایک ایک لائن مزے کی تھی۔۔۔اور۔۔۔۔
ابھی ہم جیہ سے باتیں کرنے میں ہی مصروف تھے۔ کہ نیچے والے ہال میں اعلان ہوا۔ آج رات کی ہم سب کی واپسی کی فلائٹس ہیں۔ سب جلدی سے باہر آ جائیں۔ نبیل اور زکریا دونوں ہاتھ میں بیگ پکڑے کھڑے ہمارا انتظار کر رہے تھے۔ مرتے نہ تو کیا کرتے۔ سب منہ بنائے لائن بنا کر اپنے اپنے بیگ گھسیٹتے ہوئے نبیل اور زکریا کے پیچھے پیچھے چلنے لگے۔ ایرپورٹ پہنچنے سے پہلے ہی ہم سب کی آنکھ کھل گئی۔
کیپ اٹ اپ ماوراء ۔۔۔۔اب ہمارا اگلا پراجیکٹ کیا ہوگا۔۔۔۔اس کی پلاننگ ابھی سے کرتے ہی۔۔۔
۔۔۔آپ نے میرا نام کرٹسی میں لکھ دیا۔۔۔۔جبکہ یہاں جو بھی لکھا۔۔۔صرف اور صرف آپ کی اپنی محنت ہے۔۔۔ ( سب بہت اچھا لگا۔۔۔خاص طور پر اپنی تعریفیں پڑھ کر بڑا مزا آیا
۔۔۔اور حجاب کو بڑا مس کر رہی ہوں۔۔۔اتنے اہم موقع پر پتہ نہیں وہ کہاں گم ہو گئی ہیں
)