جینے دو!

جیو ٹی۔وی والوں نے اپنے پانچ سال پورا ہونے پر ایک اینیمیٹد ویڈیو پر مشتمل گیت تیار کیا ہے جسے سجاد علی، علی حیدر، احمد جہانزیب، فاخر اور علی عظمت نے گایا ہے۔ بنیادی طور پر جیو والوں نے ایک پیغام دیا ہے۔ ویڈیو کافی اچھی ہے۔
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=yo0wggL9O20[/youtube]
 
Top