جھوٹ منع نہیں

cell-phones-smartphones.jpg

آپ کب سے موبائل فون استعمال کر رہے ہیں اور سب سے پہلا موبائل کونسا تھا آپ کے پاس؟
میں ۲۰۱۲ سے استعمال کر رہا ہو اور میرے پاس سب پہلا موبائل نوکیا کا تھا
 

زیک

مسافر
جس زمرے میں آپ نے یہ پوسٹ کی ہے وہ ادب کے لئے ہے۔ منتظمین سے کہہ کر اسے کسی مناسب فورم میں منتقل کروا لیں
 
اپنی پوسٹ کے نیچے رپورٹ پر کلک کریں اور پھر وجہ بتا کر بھیج دیں۔ منتظمین دیکھ لیں گے
چھوڑیں جی اتنی چھوٹی چھوٹی باتوں کے لیے بڑے لوگوں کو پریشان نہیں کرتے ویسے بھی محفل چائے خانہ میں باتیں ہی ہوتی ہیں جو ابھی ہو رہی ہیں کچھ نوک جھونک کے ساتھ
 

زیک

مسافر
چھوڑیں جی اتنی چھوٹی چھوٹی باتوں کے لیے بڑے لوگوں کو پریشان نہیں کرتے ویسے بھی محفل چائے خانہ میں باتیں ہی ہوتی ہیں جو ابھی ہو رہی ہیں کچھ نوک جھونک کے ساتھ
میں نے رپورٹ کر دیا تھا اور منتظمین نے منتقل بھی کر دیا ہے
 
Top