جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

تعبیر

محفلین
پہلی بات کہ مجھے راہبر عمار بھائی اور خرم شہزاد بھائی کا بلاگ والا مشورہ اچھا نہیں لگا تھا اس کے جواب میں صرف آپ میری وہ والی پوسٹ جس میں میں نے اس کا ذکر کیا تھا وہ دیکھ لیں۔۔۔ میں نے جو بلاگ بنایا ہے وہ اللہ تعالٰی کے بعد انہیں دوستوں کی مدد کا نتیجہ ہے ورنہ میں کس قابل تھا کہ کچھ کر سکوں۔۔۔
باقی اللہ تعالٰی کا بہت فضل ہے کہ اس نے بے حساب خوشیاں دیں ہیں۔۔۔ لیکن اب آپ کی یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ خوش ہونے کا تحریر سے کیا تعلق ہے۔

چلیں دیکھوں گی وہ پوسٹ بھی۔
ارے بھئی جب انسان خوش ہوتا ہے تو سب بھول بھال جاتا ہے نا تبھی کہا تھا اور اس کے علاوہ آپکی تحاریر ہمیشہ بہت حساس رہی ہیں۔
مجھے لگا کہ جب آپ کو کوئی بات شدت سے محسوس ہوتی ہے تو تب ہی آپ قلم/کی بورڈ کا استعمال کرتے ہیں
 
تعبیر

محفلین
نہیں مجھے آپ کی غلطیوں کا اندازہ نہیں ہے ۔۔۔۔ ویسے لگتا نہیں کہ یہ آپ کی غلطی ہے ۔۔ ہو بھی سکتا ہے

چلیں جب ہم انشاءاللہ محفل کی سالگرہ سے فارغ ہونگے تو ایک ٹاپک پوسٹ کرونگی اور وہاں ہم سب اپنی غلطیاں بیاں کرینگے :)
کیون ویسے اپ کو کیون نہین لگ رہا ایسا ؟؟؟ :confused: مین وجہ ضرور جاننا چاہونگی
(اب بھی پہلے میں نے ضرور کو غرور لکھا تھا)
 
فرذوق احمد

محفلین
اس پوسٹ میں دو غلطیاں ہیں آپ کی ۔ جو میں بتانا چاہوں گا

فقرے میں استعمال کیِا گیا لفظ ۔۔۔ ہم ۔۔۔اور اسی جملے میں لکھا گیا ہے ۔۔۔ پوسٹ کرونگی

اور جو دوسری ہے ۔۔ اُسے غلطی کہہ نہیں سکتے
کیونکے دونوں کی معنی ظاہر ہوتے ہیں

مین غلطی ۔۔۔اور میں غلطی جاننا چاہوں گی

۔۔۔ اور ویسے بھی آپ مجھ سے زیادہ غلطیاں نہیں کر سکتی

کیونکہ مجھے نزلے کی بیماری ہے ۔۔ :) اور سب پُرانے ممبر جانتے ہیں
 
بلال

محفلین
چلیں دیکھوں گی وہ پوسٹ بھی۔
ارے بھئی جب انسان خوش ہوتا ہے تو سب بھول بھال جاتا ہے نا تبھی کہا تھا اور اس کے علاوہ آپکی تحاریر ہمیشہ بہت حساس رہی ہیں۔
مجھے لگا کہ جب آپ کو کوئی بات شدت سے محسوس ہوتی ہے تو تب ہی آپ قلم/کی بورڈ کا استعمال کرتے ہیں

بات تو آپ کی بالکل ٹھیک ہے کہ جب انسان خوش ہوتا ہے تو سب بھول جاتا ہے۔ لیکن میرے خیال میں سب ایسے نہیں ہوتے۔ کچھ لوگ خوشی میں اپنی خوشی کے علاوہ غیروں کے دکھ کو زیادہ محسوس کرتے ہیں۔ اور ایسے لوگ کو عام طور پر دنیا والے پاگل اور جذباتی کہتے ہیں۔
مجھے خود سمجھ نہیں آتی کہ کبھی کبھی ہم کسی بات کو اتنا محسوس بھی نہیں کرتے اور لکھ دیتے ہیں اور کبھی کبھی پانی سر سے گزر جاتا ہے تب بھی خاموش رہتے ہیں۔ جیسے آج کل پاکستان کے حالات میں پانی تقریبا سر سے گزر چکا ہے لیکن ہم اپنا کردار ادا نہیں کر رہے۔ اسی بات کو محسوس کرتے ہوئے میں نے "نظام کی خرابی اور ہم" تحریر لکھی تھی۔۔۔
ویسے اب ہمیں اس دھاگے میں نہیں آنا چاہئے کیونکہ یہاں تو ان کو آنا تھا جو کم آتے ہیں اور ہم تو اب باقاعدگی سے آ رہے ہیں۔۔۔ یہ نہ ہو کہ یہاں اعلان ہو کہ فلاں فلاں بھاگ جاؤ۔۔۔
 
بلال

محفلین
کہاں باقاعدگی سے آ رہے ہیں؟ آپ کی کوئی تازہ تحریر تو نظر نہیں آئی۔

ہاں بات تو آپ کی ٹھیک ہے کہ کوئی تازہ تحریر نہیں کچھ لکھی تو ہوئی ہیں جن میں سنی سنائی باتیں تو مل گئی ہیں لیکن اصل حوالہ جات کی تلاش ہے۔ بہر حال جلد پوسٹ کروں گا۔۔۔ باقی میں محفل کو روزانہ دیکھتا اور پڑھتا ہوں۔۔۔
 
تعبیر

محفلین
[
quote=farzooq ahmed;297432][/quote]

اس پوسٹ میں دو غلطیاں ہیں آپ کی ۔ جو میں بتانا چاہوں گا
جی ضرور

فقرے میں استعمال کیِا گیا لفظ ۔۔۔ ہم ۔۔۔اور اسی جملے میں لکھا گیا ہے ۔۔۔ پوسٹ کرونگی

آپ گلط سمجھے ہم مطلب سب ممبرز میں، آپ،اور باقی سب
پوسٹ کرونگی مطلب میں اکیلی ۔
اور جو دوسری ہے ۔۔ اُسے غلطی کہہ نہیں سکتے
کیونکے دونوں کی معنی ظاہر ہوتے ہیں

یہ کونسی والی غلطی تھی ؟؟؟

مین غلطی ۔۔۔اور میں غلطی جاننا چاہوں گی

یہی توووووووووو :rolleyes: اسے آپ میرا ٹریڈ مارک سمجھ لیں کہ مجھ سے شفٹ پریس ہونے کے باوجود نون غنہ نہیں ہو پاتا :( :( :(

۔۔۔ اور ویسے بھی آپ مجھ سے زیادہ غلطیاں نہیں کر سکتی

کیونکہ مجھے نزلے کی بیماری ہے ۔۔ :) اور سب پُرانے ممبر جانتے ہیں

یہ سب مجھے کوشش کے باوجودسمجھ نہیں آیا :confused:
 
تعبیر

محفلین
بات تو آپ کی بالکل ٹھیک ہے کہ جب انسان خوش ہوتا ہے تو سب بھول جاتا ہے۔ لیکن میرے خیال میں سب ایسے نہیں ہوتے۔ کچھ لوگ خوشی میں اپنی خوشی کے علاوہ غیروں کے دکھ کو زیادہ محسوس کرتے ہیں۔ اور ایسے لوگ کو عام طور پر دنیا والے پاگل اور جذباتی کہتے ہیں۔
مجھے خود سمجھ نہیں آتی کہ کبھی کبھی ہم کسی بات کو اتنا محسوس بھی نہیں کرتے اور لکھ دیتے ہیں اور کبھی کبھی پانی سر سے گزر جاتا ہے تب بھی خاموش رہتے ہیں۔ جیسے آج کل پاکستان کے حالات میں پانی تقریبا سر سے گزر چکا ہے لیکن ہم اپنا کردار ادا نہیں کر رہے۔ اسی بات کو محسوس کرتے ہوئے میں نے "نظام کی خرابی اور ہم" تحریر لکھی تھی۔۔۔
ویسے اب ہمیں اس دھاگے میں نہیں آنا چاہئے کیونکہ یہاں تو ان کو آنا تھا جو کم آتے ہیں اور ہم تو اب باقاعدگی سے آ رہے ہیں۔۔۔ یہ نہ ہو کہ یہاں اعلان ہو کہ فلاں فلاں بھاگ جاؤ۔۔۔

ہاہاہا نہیں کوئی نہیں کہے گا کہ بھاگ جاؤ۔ اسی کی وجہ سے تو ہم اب باقاعدگی سے آنا شروع ہوئے ہیں :)
جو بات آپ کو سمجھ نہین آرہی اس کے بارے میں میرا یہ خیال ہے کہ اکثر ہم احتجاج کر کر کے یا تو تھک جاتے ہیں یا اکیلے رہ جاتے ہیں تبھی ہار مان لیتے ہیں۔
یا پھر ہم اس سسٹم کے عادی ہو جاتے ہین اور ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا :(

اچھا مجھے آپ سے پہلے تو لڑائی کرنی ہے جو کہ میں روز بھول جاتی ہوں :rolleyes:
آپ نے پنجابی سیکشن مین کہا تھا کہ آپ ہمیں پنجابی سکھائیں گے اس کا کیا بنا :confused:
وہ دھاگہ ڈھونڈنے کا موقع نہیں مل رہا ورنہ وہیں پر آُ پ کی کھچائی کرتی :)
 
اچھا ہوا آپ نے پنجابی کے بارے میں یاد کروا دیا۔۔۔ میں کوئی پنجابی میں ماسٹر نہیں‌لیکن میری مادری زبان ہے اس لئے ہو سکتا کچھ آپ لوگوں کو سیکھا سکوں۔۔۔ ایسا کریں آپ ہی ایک دھاگہ کھول دیں میں کچھ کچھ لکھنے کی کوشش کروں گا۔۔۔
اور ہاں میں احتجاج کر کر کے ابھی تک تھکا نہیں۔ اور نہ ہی سسٹم کا عادی ہوا ہوں۔۔۔ کل کا پتہ نہیں۔۔۔
 
کوئی بات نہیں۔ پہلے کچھ آئیڈیا تو دیں کہ وہاں کرینگے کیا؟؟؟
میرے ذہن میں ہے کہ میں اس دھاگے کا پنجابی اسکول نام رکھوں اور آپ وہاں کے ماسٹر صاحب ہوں باقی جو بھی داخلہ لینا چاہے۔

اچھی بات ہے انقلاب ایسے ہی آتا ہے جب کوئی لڑنے والا ہو :)
 
فرذوق احمد

محفلین
بھائی اللہ نہ کرے آپ کم کم آئیں یہ محفل آپ ہی کہ لیے ۔ ضرور آیا کریں ۔ ان آنکھوں کو آپ کا انتظار رہے گا :)
 
بلال

محفلین
کوئی بات نہیں۔ پہلے کچھ آئیڈیا تو دیں کہ وہاں کرینگے کیا؟؟؟
میرے ذہن میں ہے کہ میں اس دھاگے کا پنجابی اسکول نام رکھوں اور آپ وہاں کے ماسٹر صاحب ہوں باقی جو بھی داخلہ لینا چاہے۔

اچھی بات ہے انقلاب ایسے ہی آتا ہے جب کوئی لڑنے والا ہو :)

کرنا کیا ہے باقی دھاگوں کی طرح وہاں بھی گپ شپ ہو گی اور ساتھ ساتھ کچھ پنجابی کو بھی سیکھنے کی کوشش کریں گے۔۔۔ ویسے مجھے ماسٹر بنانے کی بجائے کوئی اور ماسٹر تلاش کرو کیونکہ کئی ایسے لوگ اردو محفل پر موجود ہیں جن کی پنجابی بہت اچھی ہے اور وہ ماسٹر بن بھی سکتے ہیں۔۔۔
 
Top