جولین، پلیز ڈونٹ ٹیک مائی مین

قیصرانی

لائبریرین
ایسے گانے ویسے بہت کم ہیں کہ جنہیں ریڈیو پر سنتے ہی میں انہیں حاصل کرنے کا سوچتا ہوں۔ یہ گانا بھی کچھ ایسا ہی لگا۔ پسندیدگی کا شکریہ
 

قیصرانی

لائبریرین
نہیں، اب ایسا بھی نہیں جناب۔ بس مسئلہ صرف اتنا سا ہے کہ میں‌ جب تک جاگتا رہوں ایک ہی گانا سنتا رہتا ہوں۔ تو اتنی بار کوئی سا بھی گانا زبردستی سننا پڑے تو ظاہر ہے کہ بوریت تو ہونی ہی ہے
 

تعبیر

محفلین
ہاہاہا دو دکھی پردیسیوں کی اچھی گفتگو چل رہی ہے

ویسے قیصرانی ہاسپٹل میں کسی نرس کا نام تو نہیں تھا نا ؟؟؟
 

جہانزیب

محفلین
گانا تو میں نے چار پانچ بار سن لیا ہے، بلکہ ایم پی تھری بھی بنا لی ہے ۔۔ لیکن جولین کا مطلب کوئی دوسری نہیں ، پہلی ہی جو لین ہے میرے لئے :lol:
 

قیصرانی

لائبریرین
گانا تو میں نے چار پانچ بار سن لیا ہے، بلکہ ایم پی تھری بھی بنا لی ہے ۔۔ لیکن جولین کا مطلب کوئی دوسری نہیں ، پہلی ہی جو لین ہے میرے لئے :lol:

تو پھر اس گانے کو مستقبل بعیدکے لئے رکھیں، جب تک میں مسقتبل قریب کے لئے کوئی گانا تلاش کرتا ہوں :rolleyes:
 
Top