جوش ملیح آبادی کے قارئین ۔۔۔۔ نقارہ بہ گوش۔۔۔

ہم ایک مدت سے حضرت جوش کی مشہور اور شاہکار نظم "جنت کی شاہزادی" کی تلاش میں ہیں۔۔۔ کہیں لکھی نہ ملی۔۔۔ ڈھونڈا تو دریافت ہوا کہ۔۔۔ یوٹیوب پر کسی نے پڑھ رکھی ہے۔۔ اور ایک لنک فیس بک کا بھی موجود ہے۔۔۔ لیکن دونوں نظموں میں اختلاف نمایاں ہے۔۔۔ اب سمجھ نہیں آتا ٹھیک کونسی ہے۔۔
اگر کسی حبیب کے پاس یہ نظم کسی کتاب میں موجود ہے تو حوالہ ورنہ ویسے لکھی ہے تو نظم ہمیں بھی پڑھا دیجے۔۔۔ ممنون رہیں گے۔
 

حسان خان

لائبریرین
میرے پاس ان کی ایک نظم 'جنگل کی شہزادی' موجود ہے۔
اس کا پہلا شعر یہ ہے:
پیوست ہے جو دل میں، وہ تیر کھینچتا ہوں
اک ریل کے سفر کی تصویر کھینچتا ہوں
 
Top