جواب!!!

عاطف بٹ

محفلین
ڈاکٹر نے مریض کی بیوی کو الگ لیجا کر کہا: آپ کے شوہر ٹھیک ہوسکتے ہیں بشرطیکہ آپ انہیں کوئی پریشانی نہ دیں، ان کا خیال رکھیں اور دل و جان سے ان کی خدمت کریں۔
بیوی واپس آئی تو مریض شوہر نے پوچھا: ڈاکٹر نے کیا کہا؟
بیوی نے بیزاری سے کہا: اٹھو چلیں، ڈاکٹر نے جواب دیدیا ہے!
 
فلک شیر

محفلین
بٹ صاب۔۔۔ لگدا اے اجکل ہر پاسوں تہانوں "جواب" لبھ رئے نیں۔۔۔ :rollingonthefloor:
سو جوابوں کا ایک جواب تو عرصہ چند ماہ سے ملا ہواہے................. یہ دل کے داغ اسی خوشی میں دکھا دکھا کے دیگر احباب کو بھی شادی کے انجام ’خیر‘ سے ڈرا رہے ہیں............ :) :) :)
 
عاطف بٹ

محفلین
سو جوابوں کا ایک جواب تو عرصہ چند ماہ سے ملا ہواہے................. یہ دل کے داغ اسی خوشی میں دکھا دکھا کے دیگر احباب کو بھی شادی کے انجام ’خیر‘ سے ڈرا رہے ہیں............ :) :) :)
ہم تو خود سینہ تان کے اس ’رزم گاہ‘ میں چھلانگیں لگاتے پھر رہے ہیں۔۔۔ کسی اور کو کیا ڈرائیں گے!!! :rollingonthefloor:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
سو جوابوں کا ایک جواب تو عرصہ چند ماہ سے ملا ہواہے................. یہ دل کے داغ اسی خوشی میں دکھا دکھا کے دیگر احباب کو بھی شادی کے انجام ’خیر‘ سے ڈرا رہے ہیں............ :) :) :)
سرکاراں۔۔۔!!!
ان کا حال میں دیکھ آیا ہوں لاہور جا کر۔۔۔۔ کچھ مزید عرصہ تک دامن و گریبان کا فرق مٹنے کو ہے۔۔۔ ;)
 
فلک شیر

محفلین
سرکاراں۔۔۔ !!!
ان کا حال میں دیکھ آیا ہوں لاہور جا کر۔۔۔ ۔ کچھ مزید عرصہ تک دامن و گریبان کا فرق مٹنے کو ہے۔۔۔ ;)
صوفے کے داہنی جانب موجود ڈھیر میں شایدایک دو کتابیں تعدد ازواج کے فوائد پہ بھی پڑی ہوں گی............میں نے غور سے نہیں دیکھا ویسے :) :) :)
 
عاطف بٹ

محفلین
صوفے کے داہنی جانب موجود ڈھیر میں شایدایک دو کتابیں تعدد ازواج کے فوائد پہ بھی پڑی ہوں گی............میں نے غور سے نہیں دیکھا ویسے :) :) :)
ہاہاہاہا۔۔۔ گویا اب دو جاسوس مل کر معلومات کا تبادلہ کررہے ہیں تاکہ ایک شریف آدمی کو پھنسانے کی کوشش کی جاسکے! :) :) :)
 
Top