قیصرانی
لائبریرین
نہیں، یہ دونوں پر ہلکا سا طنز تھایہ میری عزت افزائی تھی یا استاد محترم کی؟
نہیں، یہ دونوں پر ہلکا سا طنز تھایہ میری عزت افزائی تھی یا استاد محترم کی؟
بالکل، کیونکہ جنہوں نے پڑھایا نہیں وہ استاد کیسے ہوئے؟کیا اساتذہ پر یہ عمل جائز ہےِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
جی، اس حساب سے تو میں آپ کا استاد ہوا؟ایک |حدیث ہے جس کا مفہوم ہے جس ایک حرف بھی سیکھایا وہ استاد ہے