السلام علیک محفل کے جملہ ایکسپرٹس سے گزارش ہے کہ جملہ کی انسٹالیشن میں یہ ایرر کیسا ہے ؟ میں نے لوکل سرور پر وینمپ کےذریعے پہلے جملہ انسٹال کیا تھا تو یہ ایرر نہیں آرہا تھا مگر اب پتا نہیں کیوں یہ ایرر سے آرہے ہیں ۔