جملہ کی انسٹالیشن میں یہ ایرر کیسا ہے ؟

مبشر شاہ

محفلین
السلام علیک
محفل کے جملہ ایکسپرٹس سے گزارش ہے کہ جملہ کی انسٹالیشن میں یہ ایرر کیسا ہے ؟
2a7dgzq.png


میں نے لوکل سرور پر وینمپ کےذریعے پہلے جملہ انسٹال کیا تھا تو یہ ایرر نہیں آرہا تھا مگر اب پتا نہیں کیوں یہ ایرر سے آرہے ہیں ۔
 
Top