جلے برتن

عینی شاہ

محفلین
انکل یہ جلے ہوئے برتن کیسے صاف ہوں یہ تو بتا دیا ۔۔یہ جو جلے ہوئے دل والے لوگ ہوں انکو کیسے صاف کیا جائے :rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
انکل یہ جلے ہوئے برتن کیسے صاف ہوں یہ تو بتا دیا ۔۔یہ جو جلے ہوئے دل والے لوگ ہوں انکو کیسے صاف کیا جائے :rolleyes:
ان کو صاف کرنے کے لیے صرف ایک گولی کی ضرورت ہوتی ہے۔ دوائی والی گولی نہیں، وہ دوسری والی جو بندوق سے نکلتی ہے۔
 

x boy

محفلین
گڈ سوال
بگھوکر رکھیں پھر اسٹیل وول اور واشنگ لیکویڈ سے زنانہ طاقت کے ساتھ رگڑیں
 
Top