جب تک نہ آؤں تم شادی نہ کرنا۔

ایک صاحب کی کسی دُوسرے شہر میں شادی ہونے والی تھی۔ اتفاق سے وہ اسٹیشن پر سوگئے اور گاڑی چھوٹ گئی جب آنکھ کُھلی تو بہت گھبرائے ۔ سیدھے تار گھر پہنچے اور اپنی ہونے والی بیوی کو تار کردیا۔ “ میری گاڑی چھوٹ گئی ہے۔ جب تک نہ آؤں ، تم شادی نہ کرنا۔
 
Top