جاپانی زبان سیکھیں

دنیا کی چند مشکل زبانوںمیں سے ایک زبان جاپانی ہے۔ ایسے لوگ جو نئی نئی زبانوں سے واقفیت حاصل کرنے کے شوقین ہیں۔ ان کے لیے جاپانی زبان کا مراسلہ حاضر ہے۔
  • آج کے لیے چند الفاظ درج ذیل ہیں۔
اوہایو گوزائمس (صبح بخیر)
کونّی چیوا (دن کے لیے سلام )
کونبانوا (شام بخیر)
او یاسومیناسائی (شب بخیر)
 
ہائے کنی اوکهی اے جاپانی, میرے کولوں تے اردو اچ وی پڑهن نہیں ہوندا پیا.:sad:
اچها... ذرا بتائیے کہ اس وقت جاپان میں کون سے سلام کا وقت ہوا چاہتا ہے...
 
چوہدری صاحب ایک ڈبے میں چند پتھر ڈال لیں اور پھر زور زور سے ہلانا شروع کر دیں جو آواز نکلے گی وہ سمجھ لینا جاپانی ہے:heehee:
 
اس وقت کونبانوا کا وقت ہے۔ اور جب سونے کے لیے جانے لگیں تو اویاسومیناسائی کہتے ہیں۔
 
چوہدری صاحب ایک ڈبے میں چند پتھر ڈال لیں اور پھر زور زور سے ہلانا شروع کر دیں جو آواز نکلے گی وہ سمجھ لینا جاپانی ہے:heehee:
آپ میرے سسرال کی سرعام بے عزتی کر رہے ہیں۔ مجھے غصہ آگیا تو پنجابی میں نہیں جاپانی میں نکالوں گا۔
 
چوہدری صاحب ایک ڈبے میں چند پتھر ڈال لیں اور پھر زور زور سے ہلانا شروع کر دیں جو آواز نکلے گی وہ سمجھ لینا جاپانی ہے:heehee:
ایخو گل میں روسی, پشتو تے اک آدھ اور زبان بارے وی سنی اے.
چل جاپانیے تو وی ڈبے آلی بن جا:p
 
Top