مبارکباد جاسمن کے پانچ ہزار مراسلے!

اللہ تعالیٰ مجھے ہمیشہ مثبت راہوں کا مسافر بنائے۔آمین!
اللہ تعالیٰ آپ کو دونوں جہانوں کی ساری خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
آمین جزاک اللہ
ویسے یہ آپ کا بیٹا ہے آپ کو اوتار میں جو۔۔۔۔۔۔:D
جی. :p
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
محفل کی فعال لائبریرین اور ہردلعزیز رکن جاسمن کو پانچ ہزار مراسلے مبارک ہوں!
بے شک ایسے رضاکار محفل کے لیے ایک سرمایہ ہیں۔ :)
ایک مبارک باد اور بھی جاسمن ! :)
نہ صرف یہ کہ عثمان بھائی نے مبارک باد کی لڑی کھولی بلکہ دو عدد طویل و خوبصورت جملے بھی لکھے۔
 
بہت بہت مبارک ہو جاسمن!
images.jpg
 

جاسمن

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو جاسمن آپی
بہت شکریہ حمیرا۔ اللہ ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین! لگتا ہے بچوں میں گم ہو۔ اللہ انہیں زندگی دے اور تمہاری آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین!

ڈھیروں ڈھیر مبارکباد پیاری بجو !!
شکریہ اچھی لڑکی۔ اللہ تمہارے مقدر شاندار کرے۔ آمین!

عارف کریم! آپ کے بغیر یہاں کی رونق میں بہت کمی محسوس ہوتی ہے۔ اللہ آپ کو دونوں جہانوں میں کامیاب کرے۔ آمین!

بہت مبارک ہو جاسمن آپا
بہت شکریہ! اے خان! کہاں غائب ہو؟ اللہ آپ کو آسانیاں نصیب کرے۔ آمین!

بہت شکریہ! اللہ کرے کہ آپ کی زندگی میں بہت سکون اور سکھ ہو۔ آمین!

جاسمن آپا!
بہت بہت مبارک ہوں یہ پانچ ہزار محبت بھرے مراسلے :)
سلامت رہیں خوش رہیں اور ایسے ہی محفل کو چار،بلکہ ہزار چاند لگاتی رہیں
شکریہ! آمین!
اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!

آپ کو مبارک ہو جاسمن صاحبہ!
شکریہ وارث! اللہ آپ کو اپنے گھر والوں اور خاص طور پر والی :)سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا کرے۔ آمین!

آپا بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالی ہمیشہ آپ پر اپنا فضل وکرم رکھے۔آمین
آمین! بہت شکریہ۔
اللہ آپ کو بھی کامیابیاں اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین!

ماشاءاللہ جاسمن بہن،
آپ کو مبارک ہو۔
عدنان بھائی! بہت شکریہ۔
اللہ آپ کو بے حد آسانیاں اور دونوں جہانوں کی خوشیاں عطا کرے۔ آمین!

جاسمن مبارک باد قبول فرمائیے گا!
شکریہ ۔اللہ آپ کے لئے ہر سکھ اور خوشیاں آپ کے مقدر میں لکھ دے۔ آمین!

بہت شکریہ۔ اللہ اچھی صحت اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین!

بہت بہت مبارک ہو جاسمن!
شگفتہ! بہت شکریہ۔ ہمیشہ شگفتہ پھولوں کی طرح مسکراتی رہو۔ اللہ اچھے مقدر کرے۔ آمین!

بہت بہت مبارک باد جاسمن!
شکریہ۔ اللہ آپ کو سکھ،صحت اور سکونِ قلب عطا فرمائے۔ آمین!

بہت بہت مبارک ہو جاسمن!
بہت شکریہ۔ اللہ آپ کی راہیں آسان کرے۔ خوشیاں اور کامیابیاں دے۔ آمین!

محترم جاسمن بہنا آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بہت دعائیں
آمین! کدھر ہیں بھیا!اللہ آپ کے رزق میں برکتیں عطا فرمائے۔ ساری مشکلیں آسان کرے۔ آمین!

پانچ ہزاری منصب مبارک ہو ۔
خیر مبارک۔ شکریہ۔ اللہ بہت آسانیاں اور کامیابیاں عطا کرے۔ آمین!
 

جاسمن

لائبریرین
اللہ تعالیٰ آپ کو بھی دو جہاں کی خوشیوں اور نعمتوں سے نوازے۔ آمین!
سند باد جہازی کا لقب پسند آیا۔ :)
یہ بتائیے کہ حیرت کیوں ہوئی؟
آمین!
شکریہ۔
عثمان بھائی!حیرت اس لئے ہوئی کہ آپ شاذو نادر ہی کوئی دھاگہ کھولتے ہیں۔اور جہاں تک میری ناقص معلومات ہیں، آپ نے شاید مبارکباد کے بہت کم ہی دھاگے کھولے ہوں گے۔ بلکہ مجھے لگتا ہے یہ پہلا ہے۔
آپ کی محبت اور خلوص کے لئے شکرگذار ہوں۔ اللہ آپ کے شہزادوں کو اچھی صحت،بہترین مقدر اور آسانیاں عطا کرے۔ آپ سب کو ان کو خوشیاں دیکھنا نصیب ہوں۔ اور خوشیاں آپ کے گھرانے میں مستقل ممبر بن کے رہیں۔ آمین! ثم آمین!
 
Top