جادو ٹی وی

عزیزامین

محفلین
مجھے جادو ٹی وی میں کچھ چینل ڈالنا ہے اگر آپ جادو ٹی وی کے ماہرین ہیں یا میری مدد کر سکیں تو جلدی تشریف لایں شکریہ
 

عزیزامین

محفلین
میں اکثر دھاگوں میں شمشاد جی کو ٹیگ کرتا ہوں اس کی وجہ یہ ہے وہ جلدی جواب دے کر اور مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں جس پر میں ان کا بے حد مشکور ہو جزاک اللہ
 

عزیزامین

محفلین
مطلب؟ مجھے بات سمجھا دیں میں تلاش کرلوں گا؟ کیا یہ تینوں چینل نہیں ڈالے جاسکتے کیا یہ نا ممکن ہے؟
 
Top