مبارکباد تیلے شاہ " ابو " بن گئے

F@rzana

محفلین
تیلے بھیا ڈھیروں مبارک اور دعائیں

تاخیر کیلئے معذرت کہ کافی عرصے بعد آئی ہوں محفل میں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سارہ پھپھو اور ماوراء پھپھو دیکھیں میں خود آپ سے ملنے آئی ہوں۔

DSC01388A.jpg
 

سارا

محفلین
ماشا اللہ۔۔ اللہ لمبی عمر اور خوشیوں بھری زندگی نصیب کرے آمین۔۔

اور یہ زخمی کس نے کیا ہے ؟:confused:
 

سارا

محفلین
اوہو۔۔بعض بچے خود کو ہی زخمی کرنے لگتے ہیں خاص کر وہ جن کو دوسرا کوئی بھائی بہن زخمی کرنے کے لیے نہ ملے معاذ بھی اپنے منہ پر لائنیں بناتا رہتا ہے۔۔۔:rolleyes:
 

سارہ خان

محفلین
واہ شمشاد بھائی ۔۔ لگتا ہے راہین آپ سے ملنے آئی تھی جب ہی ہم لوگوں سے ملوانے لے کر آئے ہیں ۔۔:battingeyelashes:

ہیلو راہین۔۔ :kesi:۔۔۔۔۔:)

ماشاء اللہ بہت کیوٹ اینڈ سویٹ ہے ۔۔ اللہ پاک ہمیشہ خوش اور ہنستا مسکراتا رکھے ۔۔۔:)
 

مغزل

محفلین
شاہ جی ہمارے کنے سے بھی مبارکاں ۔ بغیرِ مٹھائی ہی سہی ۔ کہ تاخیر ہوچکی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
واہ شمشاد بھائی ۔۔ لگتا ہے راہین آپ سے ملنے آئی تھی جب ہی ہم لوگوں سے ملوانے لے کر آئے ہیں ۔۔:battingeyelashes:

ہیلو راہین۔۔ :kesi:۔۔۔۔۔:)

ماشاء اللہ بہت کیوٹ اینڈ سویٹ ہے ۔۔ اللہ پاک ہمیشہ خوش اور ہنستا مسکراتا رکھے ۔۔۔:)

ملنے آئی تھی تبھی تو آپ سے ملوایا۔ کہہ رہی تھی سارہ پھپھو نے کبھی بھولے سے بھی یاد نہیں کیا۔
 

زین

لائبریرین
ماشاء اللہ ۔ بہت خوبصورت بچی ہے ۔ بہت بڑی ہوگئی ہے ۔ :)


تیلے بھائی تو مٹھائی کا کہہ کر پھر واپس اس طرف آئے ہی نہیں ۔ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
مٹھائی اچھی چیز نہیں ہے، اس لیے تو پیزا لے آئے تھے۔ لیکن وہ تو ہم نے کھا لیا۔
 
Top