تیسرا ٹی 20 میچ:نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ

نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنائے
مارٹن گپتل نے 59 جبکہ برینڈن میکلم نے 26 رنز بنائے
انگلینڈ کی جانب سے سٹیورٹ براڈ اور جیڈ ڈیرین باہ نے تین تین وکٹ لیے
 
فائنل سکور
نیوزی لینڈ 139 رنز 8 وکٹوں پر 20 اوورز میں

انگلینڈ 12 عشاریہ4 اوور میں 143 رنز بنا کسی نقصان کے
ایلکس ہیلز نے 9 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے 80جبکہ مائیکل لمب نے ایک چوکے اور 5 چھکوں کی مدد سے 53 رنز بنائے۔دونوں آؤٹ نہیں ہوئے۔
 
154387.jpg
 
یہ انگلینڈ کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دس وکٹوں سے دوسری جبکہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں کسی ٹیم کی گیارہویں ایسی فتح ہے
مکمل لسٹ کے لیے یہاں کلک کریں۔
 
Top