تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز

Wasiq Khan

محفلین
ویسٹ انڈیز کو مزید78 رنز درکار ہیں 45بالوں پر جب کے اس کی مزید 4 وکٹیں ابھی باقی ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔
 
ویسٹ انڈیز کی ٹیم 48 ویں اوور میں 290 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
ڈیرن براؤ نے 86 جبکہ ڈوین براؤ نے 51 رنز بنائے
آسٹریلیا کی جانب سے جیمز فالکنر نے 4 جبکہ کلنٹ میک کے نے 2 وکٹیں لیں
یوں آسٹریلیا نے مقابلہ 39 رنز سے جیت لیا اور پانچ میچوں کی سیریز میں 0۔3 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی
شین واٹسن کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا
 
154141.jpg
 
Top