تیسرا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ (گلابی میچ)

شمشاد

لائبریرین
جنید خان کو بھی خاصی مار پڑی۔ 13 اسکور دیئے۔

جنوبی افریقہ

31 اوور

167 اسکور

2 آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
ہاشم آملہ نے 53 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی۔

155605.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
وہاب ریاض نے اپنے اس اوور میں 13 اسکور دیئے۔

جنوبی افریقہ

37 اوور

203 اسکور

2 آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
سعید اجمل نے اپنے اس اوور میں 12 اسکور دیئے۔

جنوبی افریقہ

38 اوور

215 اسکور

2 آؤٹ

Hashim Amla 99
Villiers 81
 

شمشاد

لائبریرین
محمد حفیظ نے اپنے اس اوور میں 19 اسکور دیئے۔

جنوبی افریقہ

39 اوور

234 اسکور

2 آؤٹ

Hashim Amla 100
Villiers 98
 

شمشاد

لائبریرین
محمد حفیظ نے اپنے اس اوور میں 19 اسکور دیئے۔

جنوبی افریقہ

40 اوور

240 اسکور

2 آؤٹ

Hashim Amla 105
Villiers 99
 

شمشاد

لائبریرین
شاہد آفریدی کو اس اوور میں 18 اسکور پڑے۔

جنوبی افریقہ

41 اوور

258 اسکور

2 آؤٹ

Hashim Amla 112
Villiers 110
 

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ کا پاکستان کے خلاف پچھلا ریکارڈ نیروبی میں 1996 میں 232 کی پارٹنرشپ کا ہے۔ لگتا ہے آج وہ ریکارڈ ٹوٹ جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ

43 اوور

274 اسکور

2 آؤٹ

Hashim Amla 120
Villiers 115

Extra Balls کی تو پاکستانی گیند بازوں نے لوٹ سیل لگائی ہوئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کسی بھی ٹیم کی پاکستان کے خلاف سب سے بڑی پارٹنرشپ ہے۔
سابقہ 232، جنوبی افریقہ نیروبی 1996
231، انڈین ٹیم، شارجہ 1996
 
Top