تہران کا 'پُلِ طبیعت'

فاتح

لائبریرین
کیا ہی خوبصورت پل ہے۔ شاہکار
ویسے، کیا اس کے تین منزلہ ہونے کی کوئی خاص وجہ بھی ہے ڈیزائن کی خوبصورتی کے علاوہ؟
 
یہ وہی ترقیاتی فاونڈیشن ہےجو بین الاقوامی سطح پر کام کررہی ہے جیسا کہ پاکستان میں خصوصاً شمالی علاقہ جات میں بہت کام کرہی ہے ۔آغاخان ترقیاتی فاؤنڈیشن ہر سال بین الاقوامی سطح پر کسی ایک تعمیراتی شاہکار کو انتخاب کرتے ہوئے اسے نقد انعام سے نوازتی ہے.
 
اور 2010 میں جب اس نے یہ پل ڈیزائن کیا تھا تب بھی 19 نہیں بلکہ 27 سال کی تھی۔
ابھی اس پل کے متعلق پڑھ رہا تھا اور ان معلومات کی بنا پر یہ اضافہ بھی کر دیا
غلطی سے 19 ہوا لیکن 27 کی بھی نہیں تھی 25 سال کی تھی اس وقت
 

فاتح

لائبریرین
photo.php
چند ذاتی تصاویر جوکہ اس خوبصورت پُل پر کھینچی گئیں جسے ایران میں پُلِ ھوائی بھی کہا جاتا ہے
photo.php
photo.php
photo.php
درست روابط یہ ہیں:
14542585_1142201725857082_813403266745821123_o.jpg


14589648_1142202149190373_9007859204278585770_o.jpg


14556597_1142202192523702_7295389624263209550_o.jpg
 
Top