تھوڑا سا گلہ بھی سن لے * ادب دوست

یقین کیجیئے ہم نے تو اتنا کھایا ہی نہیں کہ اسپتال جانے کی نوبت آسکے اور اسپتال تو بہت دور کی بات ہے ہم تو قدمچہ کی صورت بھی نہ دیکھ سکے ۔

بھائی جان یہ آپکے نام سے دوسرے فورم پر کاپی کرنے کی اجازت ہے ؟؟؟؟
 

محمداحمد

لائبریرین
:D:D:D:D

کیا کہنے تابش بھائی!

بڑے عرصے بعد ایسی شگفتہ تحریر پڑھی ہے۔ :) :) :)

تصورکیجئے آپ ایک داڑھ سے کھیرا چبا رہے ہیں۔۔۔۔ اسی لمحے دوسری داڑھ میں کچ سے کشمش پھوٹے اور زیتون کا تیل مَلے تالو پر زبان سے بکرے کی چربی مسلی جائے ۔ اف میرے خدا ۔۔ بجائے نگلنے کے اگلنے کا جی چاہئے ۔۔ ایسی بے ہنگم ترتیب تو چھوٹی لڑکیوں کی ہنڈکلیا میں بھی نہیں ہوتی ۔ کھانے پینے کی چیزوں میں ایک حسن ترتیب رکھی جاتی ہے اسی لئے بھنڈی بیگن کیساتھ، آلو ککڑی کیساتھ ، قیمہ مولی کیساتھ ، اور لوکی پالک کیساتھ کسی سلیم الفطرت گھرانے میں نہیں پکایا جاتا ۔

یہ پڑھ کر تو باآواز قہقے لگائیں ہیں ہم نے۔

ماشاءاللہ۔ بہت مزیدار تحریر ہے۔ :) :) :)

بہت عمدہ ادب دوست بھائی! (y)(y)(y)

شاد آباد رہیے۔ :)

اور بہت شکریہ تابش بھائی!
 

با ادب

محفلین
ویسے چوہدری صاحب اے حملہ تواڈے تے نئیں سی تسی غلطی نال لپیٹ اچ آئے ہو. میں نے رپورٹ کر دتی ہے. شانت رہوو
 

با ادب

محفلین
میں آج آخری دفعہ بتانے لگی ہوں کہ آٰئندہ کسی نے بھائی کہا تے فیر میں بن کے وخاواں گا.
 
Top