ناہید اختر تھا یقیں کہ آئے گی یہ راتاں کبھی - ناہید اختر - پی ٹی وی آئٹم

فرخ منظور

لائبریرین
تھا یقیں کہ آئے گی یہ راتاں کبھی - ناہید اختر - پی ٹی وی آئٹم

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=qTJTO2NMsh0&feature=related[/ame]
 

تعبیر

محفلین
بہت شکریہ تعبیر! اور بھی کوئی گانا درکار ہو تو بتائیے گا-

جی ضرور آپ کو اور قیصرانی جی کو ہی کہوں گی ۔
آپ اور میں ہی تو ہوتے ہیں یہاں۔آپ اگر مجھے بھی سکھا دیں تو ایک گیم شروع کرینگے یہاں پر ۔ہو سکتا ہے کوئی اور بھی بھٹک کر آ جائے :)
 

فرخ منظور

لائبریرین
شکریہ تعبیر! اور یہ تو بہت آسان ہے - یو ٹیوب کی سائٹ پر جائیں وہاں اپنی پسند کے گانے سرچ کریں -اور انکا لنک وہاں سے کاپی کریں اور نیا موضوع شروع کرنے کے بعد اس میں پوسٹ کردیں - وہ گانا خود بخود اس دھاگے میں ظاہر ہو جائے گا - سادہ! :)
 

تعبیر

محفلین
یو ٹیوب کا پتہ ہے پر یہ نہیں پتہ کے یہاں کیسے لنک دیتے ہیں۔چلیں کبھی کوشش کروں گی ورنہ آپ ہیں نا ۔
 
Top