تکے کباب

شمشاد

لائبریرین
لیکن مجھے سمجھ نہیں آئی کہ ترکیب میں تو تکے کا ذکر ہے اور ساری کہانی میں تکے گول کر دیئے گئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
گوشت کے صرف تکے کباب ہی بنائے تھے یا کچھ اور بھی بنایا تھا مثلاً قورمہ، بریانی، پلاؤ وغیرہ؟
 
Top