تکنیکی مدد

عزیزامین

محفلین
مجھے فُل آئی ایم کے متعلق بتایں مجھے تو یہ اچھا لگ رہا ہے پر استعمال نہیں آتا جلدی بتایں شکریہ
 

عزیزامین

محفلین
ڈاون لوڈ کیا پر کام نہیں بنا ڈلیٹ کر دیا اور پھر داون لوڈ کی بہت کوشش کی پر کام نہیں بنا
 

شمشاد

لائبریرین
کیا لوڈ کر لوں اور کہاں سے لوڈ کر لوں؟ پہلے معلوم تو ہو کہ یہ ہے کیا بلا؟ اور کس کام آتی ہے؟ ایسا نہ ہو میرا نازک سا کمپیوٹر ہی کریش ہو جائے۔
 
Top