السلام علیکم فرحت ، آپ نے از خود صفحات کے لیے کہا تھینکس ۔ جذبات میں آ کر میں نے ایک ساتھ دو عنوان بھیج دیے آپ کو
جو پہلی ایمیل میں عنوان ہے اسے ابھی رہنے دیں ۔ جو عنوان دوسری ایمیل میں ہے ان صفحات کو دیکھ لیں ۔ لیکن وہ تمام صفحات آپ کو نہیں لکھنا ہیں ان میں سے کچھ لکھنا ہیں ۔ میں ایک اور ایمیل میں دوبارہ صفحات کی نشاندہی کر دیتی ہوں یعنی صرف وہ صفحات جو آپ کو لکھنا ہیں ۔
فرحت ، "شرارتی بیوی" کے بقیہ تمام صفحات کے تھریڈز کھول دیئے ہیں میں نایاب بھائی کے ساتھ مل کر ۔ اور اس عنوان کے تمام صفحات کی تقسیم بھی مکمل ہو چکی ہے ۔