توجہ شگفتہ

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:best:

فہیم ، آپ نے تو واقعی حیران کن کام کر دیا ہے ۔ اتنی شاندار رفتار ہے آپ کی (کہتے ہیں ایسے موقع پر ماشآءاللہ ساتھ کہنا چاہیے) ۔ آپ کے پاس فرصت ہو تو آپ تو اکیلے ہی عمران سیریز پر کام کرنے کے لیے ٹیم ثابت ہوں گے اور مکمل کر ڈالیں گے ۔ مجھے یاد پڑتا ہے آپ نے یہاں کسی دھاگے میں اس کا ذکر بھی کیا ہے عمران سیریز پر کام کرنے کے حوالے سے ۔

آپ کو تو آئندہ ایک مکمل کہانی ہی بھیجنا چاہیے :) جس پر آپ اکیلے ہی کام کر سکیں ۔ بہت شاندار ۔ ۔ ۔ ویل ڈن اگین ۔

فہیم ، آپ دوبارہ کب فرصت سے ہوں گے :)


 

فہیم

لائبریرین
تعریف اور حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ:)

اب مجھے تھوڑی سی چھٹی دیں اور بچارہ شہزور کو مکمل کرائیں کیوں کے میرے علاوہ اس کی اور کوئی پوسٹ میری نظروں سے نہیں‌ گزری۔
اور میں نے تو اس کا اختتام کردیا ہے۔
یعنی جو صفحات میں نے ٹائپ کیے تھے ان میں‌ ناول ختم ہوگیا ہے۔
تو اب میرا خیال ہے کہ اس کے شروع کے صفحات بھی جلدی سے ٹائپ ہوکر پوسٹ ہوجائیں۔
تاکہ علامہ کی دہشت کا مکمل طور پر خاتمہ ظہور پذیر ہوسکے:)
 

تیشہ

محفلین
:confused: کدھر گئیں آپ ؟ مجھے ایس ایم ایس کرکے ، میسنجر پر آن لائن کراکے آپ کہاں گئیں :confused: میں کب سے مسنجر پر ہوں اور آپکا انتظار کر رہی ہوں ، آپکے دونوں نمبر پر بیل بھی کی ہے تاکے آپ آجائیے ۔ مگر پھر بھی آپ آن لائن نہیں ہیں شگفتہ ۔

اب کچھ منٹ بعد میں نے چلے جانا ہے کہ تین بجنے والے ہیں ،
شام کو آئیے م س ن پر ،، تو بیل دیجئے گا ،
 

تیشہ

محفلین
:rolleyes: اب آپکا لوڈ شیڈنگ ہوگیا ہے :confused: کیا مصیبت ہے :evil: ،، تنگ ہوں میں آپکی بجلی سے ۔ اچھا شام میں اگر آنا ہو تو بیل دیجئے گا ، فرحت کو بھی بلا لیں گے ۔ ابھی میں چلی ۔

:hatoff:
 

تیشہ

محفلین
68-1.gif


سوری شگفتہ آپکی مسڈ کال ابھی دیکھی :(
آپ نے صبح سے دی ہوئی تھی ، مگر موبائل تکیئے کے نیچے تھا ، ابھی اسے نکالا ہے ، آج میں گھر کے کاموں میں جٹی ہوئی ہوں ،، کپڑے واش کئے ۔ کچن صاف کیا ہے ، فریج صاف کیا ، مائیکرو صاف کیا ، ہانڈی بنائی ، روٹی بنائی ، پھر باقی کے کام کئے تو ایک منٹ کے لئے بھی ٹائم نہیں ملا کہ آپکو بتا سکوں ،
ایک تو آپ بھی اُسوقت آنلائن آتیں ہیں جب میں نہیں ہوتی :(
اور جب میں آتی ہوں تب آپ نہیں :boxing:

سوچنا پڑے گا کچھ ۔ :music:
سوچا تھا فون کرلیتی ہوں آپکو مگر پھر آپکی بجائے آج جدہ اپنی بہن کے ساتھ فون پر لگی رہی ۔ ساتھ ساتھ کام ،
اور اب کھانے کا وقفہ ہے ،، آجائیے آپ بھی :hatoff:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

بوچھی ، آپ نے کس وقت لکھا تھا یہاں ؟ یہاں پھر محفل نہیں کھل رہی تھی ۔ آپ میرے نمبر پر بیل کر دیتیں تو مجھے معلوم ہو جاتا ۔

 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم


اگر لائبریری کے حوالے سے کوئی پیغام مجھے ارسال کرنا چاہیں تو یہ تھریڈ استعمال کر سکتے ہیں ۔

شکریہ
السلام علیکم
محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا
سدا خوش و آباد رہیں آمین۔
مزید صفحات نہیں ملے ٹائپنگ کے لیئے ۔
اگر ارسال کر دیں تو فارغ وقت میں لکھتا رہوں گا ۔
اللہ آپ کو اپنی رحمتوں سے نوازے آمین
سدا سجی رہے یہ محفل اردو آمین
نایاب
 
Top